Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

ایف سی 87 ونگ کے ہیڈ کوارٹر میں جرگے کا انعقاد کیا گیا

دکی15فروری: ایف سی 87 ونگ کے ہیڈ کوارٹر میں جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے میں ایف سی 87 ونگ کے کمانڈ کرنل محمد حنیف خٹک، ڈپٹی کمشنر دکی کلیم اللہ کاکڑ، اسسٹنٹ کمشنر دکی عمران زرکون، اسسٹنٹ کمشنر تھل چوٹیالئی علی اکبر، ڈی ایس پی اکبر، قبائلی…

بچوں کو ویکسین لگا کر ضلع خاران میں بگ کیچ اپ مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا

خاران15فروری: ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز رخشان ڈویژن ڈاکٹر سید محمد یعقوب شاہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خاران ڈاکٹر شیر احمد بلوچ، ڈپٹی ڈپٹی ہیلتھ آفیسر خاران ڈاکٹر چاکر انور بلوچ ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی نور احمد کبدانی، ایم ایس ڈی ایچ…

ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے تعلیمی ادارے گورنمنٹ سائنس کالج میں غیر قانونی تعمیرات اور…

کوئٹہ 15 فروری: ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی کوئٹہ کے تعلیمی ادارے گورنمنٹ سائنس کالج میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف کاروائی کی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) کیپٹن(ر) عبداللہ بن عارف نے سی اینڈ ڈبلیوکیآفیسران کے ہمراہ کالج میں غیر قانونی…

سیکرٹری ہائر سیکنڈری ایجوکیشن صالح محمد بلوچ، ڈائریکٹر کالجز حسین بلوچ، ڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار…

سوراب: 15فروری۔ سیکرٹری ہائر سیکنڈری ایجوکیشن صالح محمد بلوچ، ڈائریکٹر کالجز حسین بلوچ، ڈپٹی کمشنر سوراب ذوالفقار علی کرار،ممبر وزیراعلی انسپیکشن ٹیم منظور زہری, اسسٹنٹ کمشنر گدر ڈاکٹر عمران زیب اور دیگر افسران نے آج ضلع سوراب میں جاری…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبے بلوچستان کے امتحانات میں نقل کے ناسور کے خاتمے…

تربت 15 فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر صوبے بلوچستان کے امتحانات میں نقل کے ناسور کے خاتمے کے لے سیکرٹری لائیو سٹاک طیب لہڑی نے ضلع کیچ کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ جن میں گورنمنٹ ہائی اسکول ہوشاب اور گورنمنٹ…

سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کا تیسرا روز خواتین کے لیے مخصوص تھا اور اس…

سبی 15 فروری: سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں 2025 کا تیسرا روز خواتین کے لیے مخصوص تھا اور اس حوالے سے رنگا رنگ اور شاندار تقریبات کا سلسلہ صرف خواتین کے لیے جاری رہا۔میلے کے تیسرے دن کی مہمان خصوصی بیگم بریگیڈیئر عمر…

اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے کہا کہ شاعر اپنی قلم کے ذریعے نوجوانوں میں شعور…

نصیرآباد15فروری: اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی مجیب الرحمن ساتکزئی نے کہا کہ شاعر اپنی قلم کے ذریعے نوجوانوں میں شعور بیدار کرنے کا موجب بنتے ہیں اور لوگوں تک الفاظوں کے سمندر کو کوزے میں بند کرکے بیان کرتے ہیں اور اپنی قلم سے لکھی گئی…

صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے آفیسران کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے آفیسران کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے محکمہ تعلیم کے اساتذہ، لیکچرارز، ڈائریکٹرز، اور ضلعی تعلیمی آفیسران کو مالی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں گزشتہ روز صوبائی سیکرٹری فشریز بلوچستان،…

تربت15فروری: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے احکامات کی روشنی میں گزشتہ روز صوبائی سیکرٹری فشریز بلوچستان، ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی نے ڈویژنل ڈائریکٹر ایجوکیشن مکران، عبدالغفور دشتی کے ہمراہ ضلع کیچ کے شہر تربت میں ڈیلٹا اسکول تربت کے…

گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش بلوچ نے امتحانی مرکز گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول تربت کا دورہ کیا…

تربت 15فروری۔ گزشتہ روز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ تابش بلوچ نے امتحانی مرکز گورنمنٹ گرلز ماڈل سکول تربت کا دورہ کیا اور طالبات کی حاضری اور امیدواروں کی سلپس چیک کیں۔ اس دوران انہوں نے امتحانی مرکز کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت کی کہ امتحانی مرکز کے…