Browsing Category

تازہ ترین

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی بروقت کارروائی، لاہور میں موبائل اسنیچنگ گینگ گرفتار

لاہور، 25 فروری 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی فوری اور مؤثر معاونت سے لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور نقدی چھیننے میں ملوث ایک گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان ماڈل ٹاؤن، لبرٹی، مین مارکیٹ، جیل روڈ اور کریم بلاک…

کوہاٹ میں پولیس موبائل پر دہشتگرد حملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 فروری 2026: سردار ایاز صادق نے شکردرہ روڈ، کوہاٹ پر پولیس موبائل پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حملے کے نتیجے میں ڈی ایس پی اسد محمود خان سمیت سات افراد کے جانی نقصان…

امن ہماری ترجیح، دفاع ہمارا عزم

 تحریر: محمد محسن اقبال 14 اگست 1947 کو دنیا کے نقشے پر ابھرنے کے بعد سے پاکستان نے ہمیشہ جارحیت کے بجائے ضبط و تحمل کی پالیسی اختیار کی ہے۔ ایک ایسے خطے میں جو دیرینہ رقابتوں اور حل طلب تنازعات سے عبارت رہا ہے، پاکستان نے نہ کبھی توسیع…

اسلام آباد پولیس کی منظم جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سال 2026 میں منظم جرائم کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد سنگین نوعیت کے مقدمات میں اہم کامیابیاں حاصل کر لیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد عثمان طارق بٹ اور ایس…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

پشاور، 24 فروری 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اور ساتھی اہلکاروں کی شہادت پر گہرا افسوس ظاہر کیا اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ امن و امان…

ہزارہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

اسلام آباد، 24 فروری 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس میں ہزارہ ڈویژن کے پارلیمنٹیرینز کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی حکومت سے ہری پور تا مانسہرہ جی ٹی روڈ کی دو رویہ توسیع کا مطالبہ پیش…

سرحدی صورتحال اپڈیٹ لنڈی کوتل جروبی سیکٹر

باوثوق ذرائع کے مطابق جروبی سیکٹر لنڈی کوتل میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی پاکستانی فورسز نے صورتِ حال کا بروقت اور مؤثر جواب دیا جوابی کارروائی کے دوران افغان جانب کی دو سرحدی چوکیاں اور ایک…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا عمران خان کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار

پشاور، 24 فروری 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ عمران خان کا مکمل اور…

پاکستان اور قطر برادرانہ تعلقات کو باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کر سکتے ہیں ،وزیر…

دوحہ ۔24فروری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر برادرانہ تعلقات کو باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے حوالے سے…

صدر زرداری کا بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھکر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی اور اس میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ صدر زرداری نے زخمی ہونے والے…