Browsing Category
تازہ ترین
صدر زرداری کا کوہاٹ میں پولیس گاڑی پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد، 24 فروری 2026: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے پولیس گاڑی پر حملے کی سخت مذمت کی۔
صدر زرداری نے اس حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی اسد محمود اور دیگر اہلکاروں کو خراجِ…
سفارتکاری کا نازک موڑ: تہران، مسقط اور آگے کا راستہ
منظر نقوی
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور ایک ایسے وقت میں متوقع ہے جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور عالمی توجہ ایک بار پھر جوہری مسئلے پر مرکوز ہو چکی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور ان کے…
خلیج میں کشیدگی: سفارت کاری کے سائے میں جنگ کا خطرہ
دوہرے معیار اور دباؤ کی سیاست - ایران کے مؤقف کو سمجھنے کی ضرورت-
منظر نقوی
جب امریکی سفارتی نمائندے ایران کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں، اسی وقت مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر خطرناک موڑ پر کھڑا ہے۔ اطلاعات کے مطابق…
وزیراعظم پاکستان کی وزیراعظم قطر سے ملاقات
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر اطلاعات…
سوات: شانگلہ کے سیاسی و سماجی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل
سوات – غوربند، لیلونی اور کانا کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد سیاسی اور سماجی شخصیات نے اپنے سابقہ سیاسی جماعتوں سے استعفیٰ دے کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ نئے شامل ہونے والوں میں خائستہ محمد، حاجی شاہ سعود، طلب دار،…
پاکستان–ایران تعلقات: بدلتے خطے میں پائیدار شراکت داری پر ISSI کا پبلک ٹاک
اسلام آباد، 24 فروری 2026: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (ISSI) کے سینٹر فار افغانستان، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے اپنے سفیر کے پلیٹ فارم کے تحت "پاکستان–ایران تعلقات: بدلتے ہوئے خطے میں پائیدار شراکت داری" کے موضوع پر پبلک ٹاک کا…
حکومت کا اعلان، ہر شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 فروری 2026: سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اب صرف جنازے نہیں اٹھائے گا بلکہ بھرپور جواب دے گا۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی…
ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈی آئی خان، 23 فروری 2026: سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
دوحہ، 23 فروری 2026: وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔
حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی،…
شکارپور میں پولیس مقابلہ، جوان شہید، DIG لاڑکانہ کا سخت نوٹس
لاڑکانہ، 23 فروری 2026: ضلع شکارپور کے تھانہ نیوفوجداری کی حدود زرخیل پولیس پکٹ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں پولیس جوان صغیر حسین سنجرانی شہید ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد 🇵🇰ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس (DIGP) لاڑکانہ جناب…
