Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سےوینس آرٹ ایگزیبیشن میں پاکستانی پویلین کی ٹیم کی ملاقات

لاہور۔2فروری :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی تاریخ و ثقافت کی خوبصورتی کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیراعظم سے اٹلی کے شہر وینس میں مئی تا نومبر2026 منعقد…

پاکستان پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی سمجھتا…

اسلام آباد۔2فروری  ):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے 1960 کے سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتا ہے اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کو عالمی قوانین کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پرقازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف منگل کو پاکستان پہنچیں گے،…

اسلام آباد۔2فروری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف کل (منگل کو)پہلے سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ دو روزہ دورے کے دوران صدر توکائیف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگاجس میں ان کی کابینہ کے…

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر خالد الاینانی کی ملاقات، یونیسکو کی بنیادی اقدار…

اسلام آباد۔2فروری  :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جامع اور معیاری تعلیم کے فروغ، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور عالمی چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لائحہ عمل کو مضبوط بنانے کے لیے یونیسکو کی بنیادی اقدار کی پاسداری کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا…

حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی پروگرام پر تندہی سے عمل پیرا…

اسلام آباد۔2فروری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کےعزم کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پائیداراقتصادی استحکام کے حصول کےلئے جامع ، کثیرالجہتی اصلاحاتی…

اسلام آباد پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری: ڈائیورشنز اور متبادل راستے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 فروری 2026: ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آج شام 5 بجے تا 6 بجے تک ایکسپریس وے، مری روڈ اور کلب روڈ پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی، جس کے نتیجے میں فیصل ایونیو اور…

لاڑکانہ رینج میں قومی پولیو مہم کے دوران سخت حفاظتی انتظامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 2 فروری 2026: ڈی آئی جی پولیس لاڑکانہ، ناصر آفتاب کی ہدایات پر لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں 2 سے 8 فروری تک جاری قومی پولیو مہم کے دوران سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ مہم میں 4,523 موبائل ٹیمیں اور 222…

مظفرآباد: یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر صحافیوں نے مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا عزم کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد، 5 فروری 2026: کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر میں جموں و کشمیر جرنلسٹ فورم کے صدر محمد اقبال میر کی قیادت میں ایک وفد نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر جنرل سکریٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات…

اسپیکر قومی اسمبلی اور برطانوی رکن پارلیمنٹ کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر مؤثر عالمی کردار پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 فروری 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے ہاؤس آف کامنز کے رکن عمران حسین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں مسئلہ کشمیر، پاک-برطانیہ پارلیمانی تعاون اور عالمی سطح پر انسانی حقوق کی…

قومی اسمبلی کا اجلاس 12 فروری تک جاری رکھنے کا فیصلہ، بلوچستان صورتحال پر تفصیلی بحث ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 فروری 2026: قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں قومی اسمبلی کے 24ویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے پر…