Browsing Category
تازہ ترین
سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور تحریک تحفظ آئینِ پاکستان نے 8 فروری کو اعلان شدہ شٹر بند اور پہیہ جام ہڑتال…
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ)
سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور تحریک تحفظ آئینِ پاکستان نے 8 فروری کو اعلان شدہ شٹر بند اور پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے شہر میں سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ ایس یو پی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ایوب کوسو،…
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ…
مورخہ؛ 2 فروری 2026
ایس ایس پی ٹھٹہ نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ کے ہمراہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ سرمد…
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ضلع ٹھٹہ میں سخت فول پروف…
آئی جی پی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ضلع بھر میں سخت فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
ایس ایس پی ٹھٹہ…
گولڑہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، بدنام زمانہ ہادی افغانی ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار
اسلام آباد — تھانہ گولڑہ کی حدود میں پولیس ناکہ پر چیکنگ کے دوران بدنام زمانہ ہادی افغانی ڈکیت گینگ کے کارندوں نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے…
آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت آپریشنز ڈویژن کا اجلاس، جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد — انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنز ڈویژن کا جنرل اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی اسلام آباد، سینئر پولیس افسران اور ضلع بھر کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں جرائم…
کمشنر بلتستان کا شگر میں جاں بحق ملازمین کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
شگر — کمشنر بلتستان کمال خان نے حالیہ المناک حادثے میں وفات پانے والے محکمہ مال شگر کے ملازمین کے اہل خانہ کے گھروں کا دورہ کر کے ان سے تعزیت کی۔ انہوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی…
جی بی ڈی ایم اے اور گورو جگلوٹ کمیونٹی کے درمیان بحالی و تعمیر نو پر مشاورت
گلگت — گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (جی بی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل ذاکر حسین سے گورو جگلوٹ کمیونٹی کے ایک مقامی وفد نے ملاقات کی، جس میں علاقے میں جاری بحالی اور تعمیر نو کی سرگرمیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفد نے بحالی…
یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر خالد العنانی کا اسلام آباد ماڈل سکول ایف-6/3 کا دورہ-
اسلام آباد، پیر، 02 فروری 2026:
یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل مسٹر خالد العنانی نے پیر کے روز اسلام آباد ماڈل سکول ایف 6/3 کا سرکاری دورہ کیا۔
مسٹر خالد العنانی کی سکول آمد پر وفاقی وزیر، وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، ڈاکٹر خالد مقبول…
ویٹلینڈز اور درخت عوامی روزگار اور ماحولیاتی تحفظ کی بنیاد قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — ماحولیاتی ماہرین اور حکام نے ویٹلینڈز اور درختوں کے تحفظ کو عوامی روزگار، ماحولیاتی توازن اور موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مؤثر دفاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وسائل محض پانی، جھیلیں یا کشتیاں نہیں بلکہ…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 25 سال بعد عوام کو بسنت جیسا خوبصورت تہوار منانے کا موقع فراہم کیا ہے: عظمیٰ…
لاہور،02 فر وری: وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے 25 سال بعد عوام کو بسنت جیسا خوبصورت تہوار منانے کا موقع فراہم کیا ہے اور پنجاب کی ثقافت کی بحالی کا کریڈٹ سو فیصد مریم نواز کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
