Browsing Category

تازہ ترین

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں تیز، مگر منشیات مقدمات میں فوری سزاؤں اور سخت نگرانی کی ضرورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 3 فروری 2026 — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے پانچ کامیاب آپریشنز کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کارروائیوں کے…

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان –

یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2026 کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان – وفاقی حکومت نے 2 فروری 2026 کو 5 فروری بروز جمعرات کو یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پورے پاکستان میں عام تعطیل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں کابینہ…

لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے اہم ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 فروری 2026: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد…

سکھر پولیس کی شاندار کامیابی، تین خطرناک ڈاکوؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکھر/لاڑکانہ، 2 فروری 2026: ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر جناب ناصر آفتاب کی موثر قیادت میں سکھر رینج پولیس نے وفاقی حساس اداروں کے تعاون سے باگھڑجی کچے میں بڑی کامیابی حاصل کی، جس کے نتیجے میں اغوا، بھتہ خوری، قتل اور اقدامِ…

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) گلگت…

 اسلام آباد۔2فروری  :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کااجلاس منعقد ہوا جس میں صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن گروپ اور جنرل سیکرٹری اکبر تابان اور…

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی…

 اسلام آباد۔2فروری :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے ساتھ اجلاس منعقد ہواجس میں وفاقی حکومت، حکومت آزاد کشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین طے پانے…

وفاقی وزیر خزانہ کا معاشی استحکام، مضبوط زرِ مبادلہ ذخائر اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے…

اسلام آباد۔2فروری :وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیر کو معاشی استحکام کو برقرار رکھنے، زرِ مبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ یہ بات انہوں نے وافی…

بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر پاکستان کے دشمن ہیں، وہ ملک دشمن قوتوں کے…

 اسلام آباد۔2فروری  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے پیر کے روز سینیٹ کو آگاہ کیا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر پاکستان کے دشمن ہیں اور وہ ملک دشمن قوتوں کے اشاروں پر کارروائیاں کر…

بلوچستان آپریشن کے دوران 177 دہشت گرد مارے گئے ہیں، 17 اہلکار اور 33 شہری شہید ہوئے ہیں، خواجہ محمد…

 اسلام آباد۔2فروری :وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان آپریشن کے دوران 177 دہشت گرد مارے گئے ہیں، 17 اہلکار اور 33 شہری شہید ہوئے ہیں۔ پیر کو قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشت گردی حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24…

اے پی پی کی ڈیجیٹل رسائی مس انفارمیشن کا مقابلہ اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کر نے کے لئے ناگزیر ہے،…

اسلام آباد۔2فروری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نےتزویراتی بیانیہ سازی میں قومی خبر رساں ادارے ”ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان“ (اے پی پی) کے کلیدی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی ڈیجیٹل رسائی میں اضافہ، مس انفارمیشن کے…