Browsing Category

تازہ ترین

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، صارفین میں تشویش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کے بعد صارفین میں تشویش پیدا ہو گئی۔ نیشنل پاور کمپنی نے اعلامیہ جاری کیا کہ اضافہ عالمی توانائی مارکیٹ کے اثرات اور پیداوار کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے لازم…

مریم نواز کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: مریم نواز نے لاہور میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ منصوبوں میں ہسپتالوں کی اپگریڈیشن، اسکولوں میں جدید آلات کی فراہمی اور دیہی علاقوں میں صحت مراکز کی تعمیر شامل ہیں۔ مریم نواز نے…

لاہور میں بسنت پلان کی منظوری

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: صوبائی حکومت نے لاہور میں بسنت منانے کے لیے مکمل پلان جاری کر دیا ہے۔ شہریوں کی حفاظت کے لیے فضائی ڈرون کی نگرانی، پولیس کے اضافی دستے، اور ہنگامی طبی خدمات کو فعال کر دیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ پتنگ بازی کے…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی مراعات میں اضافہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی مراعات میں اضافہ کر دیا۔ قانون کے مطابق اپوزیشن لیڈر کو ہر سہولت فراہم کرنا لازمی ہے تاکہ وہ اپنی ذمہ داریاں باخوبی انجام دے سکیں۔ اجلاس کے دوران حکومتی و اپوزیشن ارکان نے اس…

عمران خان کی صحت کی تازہ ترین صورتحال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تازہ رپورٹ جاری ہوئی ہے جس کے مطابق وہ ہسپتال میں مستقل نگرانی میں ہیں۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو مستحکم قرار دیا اور مزید علاج جاری رکھنے کی ہدایت دی۔ ذرائع کے…

حکومت اور ایف پی سی سی آئی نے “اڑان پاکستان” پروگرام کے تحت 3 ٹریلین ڈالر معیشت کے لیے تاریخی ایم او…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد – حکومت پاکستان اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے “اڑان پاکستان” پروگرام کے تحت تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے تاکہ ملک کو 2047 تک 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کے قومی…

میہڑ میں عوامی شکایات کے حل کے لیے اوپن سیشن، 60 دن میں کارروائی کی ہدایت

میہڑ، 28 جنوری 2026: سندھ اوومبڈسمین کے ریجنل ڈائریکٹر امداد علی شاہ نے میہڑ ریونیو آفس میں عوامی شکایات کے لیے اوپن سیشن منعقد کیا۔ 25 سے زائد شہریوں نے تحریری شکایات جمع کروائیں، جن میں ریونیو اہلکاروں کی رشوت خوری اور ہراسانی کے الزامات…

میہڑ: عباس کھوسو کے قتل کے مقدمے میں تاریخی صلح، ایک کروڑ 23 لاکھ روپے جرمانہ اور تادو کی سزا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ میہڑ، 28 جنوری 2026: دو قریبی خوصہ قبیلے کے گروہوں کے درمیان زرعی زمین اور بچوں کے معمولی تنازع پر طویل عرصے تک جاری جھگڑا ختم ہو گیا۔ 30 نومبر 2020 کو سردار حکیم خان نوہانی کی صدارت میں صلح عمل مکمل ہوا، جس میں عباس…

نصیرآباد: مسلح چوروں نے رکشہ ڈرائیور سے موبائل اور نقدی چھینی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد: مگسی شاخ 60 ڈپ کے قریب آج صبح تقریباً 8 بجے مسلح افراد نے رکشہ ڈرائیور اللّٰہ ودھایہ عمرانی اور شہزاد علی عمرانی پر حملہ کیا۔ چوروں نے اسلحے کے زور پر ڈرائیورز سے دو عدد موبائل فون اور دس ہزار روپے نقدی چھین…

پاکستان کی پہلی مکمل اے آئی سے تیار کردہ فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ 30 جنوری کو ملک بھر میں نمائش…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: پاکستان کی پہلی مکمل اے آئی سے تیار کردہ فیچر فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ جمعہ، 30 جنوری 2026 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو رہی ہے۔ شاندار اور ہاؤس فل پریمیئر کے بعد عوام میں بے پناہ جوش و خروش دیکھا…