Browsing Category

تازہ ترین

دادو: ایس ایس پی دادو نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تین ایس ایچ اوز اور ایک پولیس اہلکار کو ان کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی دادو کی جانب سے ایس ایچ او اے سیکشن قربان قمبراانی، ایس ایچ او بی سیکشن خلیل مسن اور سی آئی اے انچارج بینظیر جمالی کو فوری طور پر پولیس لائن دادو میں حاضر ہونے کے احکامات جاری کر دیے گئے…

ٹھٹہ پولیس کی بڑی کامیابیاں، 20 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، مسروقہ گائے اور قیمتی سامان برآمد، 7 ملزمان…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ: ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے 20 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، 2 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کی مسروقہ گائے، ہوٹل سے چوری کیا گیا قیمتی سامان برآمد…

ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف ہری پور کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے فارغ التحصیل طلبہ کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ ملک و قوم کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔…

ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاک آسٹریا فخہ شولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز…

ہری پور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاک آسٹریا فخہ شولے انسٹیٹیوٹ آف اپلائیڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ہری پور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونیورسٹی میں قائم نئے اسکول آف میڈیسن، ڈینٹسٹری اینڈ الائیڈ سائنسز کا افتتاح کیا۔ وزیر…

بنگلہ دیش کی مشرقی ایشیائی طرز کی ترقی پاکستان کے لیے سبق آموز، جاپانی ماہر معاشیات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 28 جنوری 2026: جاپانی ماہر معاشیات، پروفیسر یاماگاتا تتسوفومی، جو ریتسومی کان ایشیا پیسفک یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں، نے بنگلہ دیش کی کامیاب ترقی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ملک نے ایک عام جنوبی ایشیائی…

اے این ایف کی تین کارروائیاں، تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشی بے نقاب.

اسلام آباد/قصور/پشین: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین کارروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 95.4 کلوگرام…

وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کے زیرِ صدارت اہم اور پرہجوم…

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کے زیرِ صدارت اہم اور پرہجوم شمولیتی پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مردان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما محمد جمال ناصر نے اپنے خاندان…

الفاظ سے زیادہ بدن بولی اور موجودگی کی اہمیت

 تحریر: محمد محسن اقبال آج کے دور میں میڈیا، خصوصاً سوشل میڈیا، اپنی تمام تر خامیوں کے باوجود ایک ایسی طاقت بن چکا ہے جو ہماری حقیقت کو تشکیل دیتا اور ہماری زندگیوں کو متاثر کرتا ہے۔ ہر فرد، جس کے ہاتھ میں ہتھیلی کے برابر ایک آلہ موجود ہے،…

آئی ایس ایس آئی میں "یورپ، نوردکس اور طاقت کی سیاست کی نئی حقیقت” پر پبلک ٹاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے 27 جنوری 2026 کو "یورپ، نوردکس اور طاقت کی سیاست کی نئی حقیقت" کے موضوع پر پبلک ٹاک کا انعقاد کیا، جس کا اہتمام آئی ایس ایس آئی کے سینٹر فار…

آئی جی موٹروے پولیس کی ایف ایم -95 اور فیس بک پر براہِ راست ای کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل فوری حل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے  ایف ایم -95 ریڈیو اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے آفیشل فیس بک پیج پر براہِ راست ای کھلی کچہری میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شہریوں…