Browsing Category

تازہ ترین

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا ہری پور کا دورہ، ملاوٹ مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کاشف اقبال جیلانی نے ہری پور فوڈ سیفٹی دفتر کا دورہ کرتے ہوئے ملاوٹ مافیا اور غیر معیاری و مضرِ صحت خوراک کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت جاری…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 175 کلوگرام منشیات برآمد، ایک ملزم…

اسلام آباد/پشاور/کلرکہار: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 175 کلوگرام منشیات برآمد کر لی ہیں، جن کی مالیت ایک کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔…

ٹرانسپیرنسی  انٹرنیشنل کے  وفد کی چیئرمین نیب سے ملاقات  :شفافیت اور اچھی حکمرانی کے لیے تعاون…

(اسلام آباد) ٹرانسپیرنسی  انٹرنیشنل (ٹی آئی) کے چیئرمین مسٹر فرانسوا ویلیریئن (Francois Valerian )کی قیادت میں چار رکنی  وفد نے 27 جنوری 2026 کو نیب ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سے ملاقات کی۔…

پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا،وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

اسلام آباد۔26جنوری :وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بھارتی یومِ جمہوریہ کشمیری عوام کے لیے یومِ سیاہ ہے،پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔پیر کو اپنے بیان میں…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام…

 اسلام آباد۔26جنوری  :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ”شکرا“ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس انقلابی قدم کے بعد پاکستان…

پاکستان اور میانمار کے دفاترِ خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

 اسلام آباد۔26جنوری  :جمہوریہ میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوئے نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ہمراہ پاکستان اور میانمار کے دفاترِ خارجہ کے درمیان سیاسی مشاورت کے حوالے سے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

 اسلام آباد۔26جنوری  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کلب صحافیوں کی مضبوط آواز ہے اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ پیر…

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات

 اسلام آباد۔26جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے آئی سی سی…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی…

 اسلام آباد۔26جنوری  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں جیم سٹونز کے ذخائر کی استعداد کو بروئے کار لانے اور قیمتی پتھروں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیم سٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے…

پی سی ڈی ایم اے کا شرح سود 10.5 فیصد برقرار رکھنے کے فیصلے کو مسترد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کمرشل امپورٹرز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے کاروباری دباؤ میں مزید اضافہ ہوگا اور معاشی بحالی کا عمل تاخیر کا…