Browsing Category
تازہ ترین
سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور وی لاگرز کے لیے اعلیٰ سطحی سیکورٹی بریفنگ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد – ایک خصوصی نشست میں اعلیٰ سیکورٹی عہدیدار نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور وی لاگرز کو قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سیکورٹی معاملات پر جامع بریفنگ دی۔ شرکاء نے کھل کر سوالات کیے اور حکام نے تمام استفسارات کے…
پنجاب میں 1356 ٹریفک حادثات، 12 جاں بحق اور 1531 زخمی
لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے 37 اضلاع میں 1356 ٹریفک حادثات پر فوری ردعمل دیا، جن کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 1531 زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں سے 632 شدید زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ…
سابق حکومت نے اپنی سیاسی انا اور اقتدار کے خوف میں مبتلا ہو کرپاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا، بلال…
اسلام آباد۔23جنوری :وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے اپنی سیاسی انا اور اقتدار کے خوف میں مبتلا ہو کر جان بوجھ کر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ جب…
حکومت برآمدکنندگان کے حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،خواجہ محمد آصف
سیالکوٹ۔ 23 جنوری :وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت برآمدکنندگان کے حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آڈیٹوریم میں بزنس کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب…
پاکستان سمیت 8 مسلمان ممالک کو غزہ امن بورڈ کا حصہ بن کر فلسطینی عوام کے حقوق اور امن کے لئے کردار…
اسلام آباد۔23جنوری :وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 8 مسلمان ممالک کو موقع ملا ہے کہ وہ غزہ امن بورڈ کا حصہ بن کر فلسطین کے عوام کے حقوق اور امن کے لئے اپنا کردار ادا کریں ، پاکستان کا اسرائیل کے…
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سے دبئی پہنچ گئے
دبئی۔23جنوری :نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سوئٹزرلینڈ سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچ گئے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم متحدہ عرب امارات میں اپنے قیام کے دوران مختلف سرکاری…
حکومت تعلیم کے نظام کو موثر اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے مختلف پروگرامز کے ذریعے خصوصی توجہ…
اسلام آباد۔23جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تعلیم و تربیت کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں تعلیم، تربیت اور ہنر مندی کے بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت…
پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے ، مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ، منیجنگ ڈائریکٹر…
ڈیووس ۔23جنوری :آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں معاشی اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت سنجیدگی سے جو اقدامات اور اصلاحات کررہی ہے اسکے مثبت ثمرات سامنے آرہے ہیں ۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم…
پشاور: وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور — وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے پشاور پریس کلب کے صحافیوں کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ شدید بارش کے باوجود صحافیوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔…
عالمی سیاست کی کشمکش میں غزہ کی تعمیر: بورڈ آف پيس اور پاکستان کا کردار
کالم نگار: غلام مصطفی جمالی
پاکستان آج ایک ایسے عالمی سیاسی منظرنامے میں کھڑا ہے جہاں ہر فیصلہ، ہر بیان اور ہر قدم صرف ملکی سطح تک محدود نہیں بلکہ عالمی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ ملک کے اندر سیاسی، اقتصادی اور سماجی چیلنجز روز بروز بڑھ رہے…
