Browsing Category
تازہ ترین
سکھر–شکارپور روڈ پر ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایس ایچ او خمیسو بروہی شہید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 23 جنوری 2026: سندھ پولیس کے بہادر افسر، ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ خمیسو خان بروہی سکھر–شکارپور روڈ پر ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انہوں نے کوچ میں سوار…
بی ای سی ایس کے تحت آزاد کشمیر کے 201 اساتذہ کی تربیت مکمل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 جنوری 2026: ڈائریکٹوریٹ جنرل بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز (بی ای سی ایس) کے زیرِ اہتمام آزاد جموں و کشمیر کے 201 نان فارمل ایجوکیشن اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت کا پروگرام مکمل ہو گیا۔
یہ تربیتی پروگرام…
امریکی قومی سلامتی حکمت عملی میں تبدیلی اور خطے پر اثرات پر کَیس لاہور میں علمی نشست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 22 جنوری 2026: سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور کے زیرِ اہتمام امریکی قومی سلامتی حکمت عملی میں تبدیلی اور جنوبی ایشیا و مشرق وسطیٰ پر اس کے اثرات کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔…
راکھ پر لکھے سلگتے سوال
تحریر: محمد محسن اقبال
جب آخرکار شعلے دھوئیں میں تحلیل ہو گئے تو گل پلازہ ایک عمارت نہیں رہا، بلکہ کراچی کے وجود پر ثبت ایک ایسا زخم بن گیا جو وقت کے مرہم کو بھی قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔ فضا میں جلی ہوئی کپڑوں، پلاسٹک، لکڑی اور انسانی…
طلبہ ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں معاون ثابت…
سیالوٹ۔ 22 جنوری :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طلبہ ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف نوجوانوں کی ترقی کیلئے بھرپور کام کر رہے ہیں، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔ان خیالات کا…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی بل گیٹس سے ملاقات، صحت اور ادارہ جاتی اصلاحات میں تعاون…
ڈیووس۔22جنوری :وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے جمعرات کو ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں جاری اصلاحاتی عمل، صحت کے شعبے کی ترجیحات اور پائیدار ترقی و ادارہ جاتی…
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیرخارجہ سے…
اسلام آباد۔22جنوری :نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیرِ خارجہ سہاسک فوانگ کیٹ کیو سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
اسلام آباد۔22جنوری :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے تہنیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے عمران وسیم کو صدر، امانت رضا…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سابق وفاقی وزیر راجہ نادر پرویز کے انتقال پر اظہار تعزیت
ڈیووس۔22جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ نادر پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی…
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو حکومت کی معاشی استحکام و اصلاحات کیلئے کی جانے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ”ایکس“ پر پیغام
ڈیووس۔22جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو حکومت کی جانب سے معاشی استحکام و اصلاحات کیلئے کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔ ”ایکس “پر اپنے…
