Browsing Category
تازہ ترین
آئی ایس ایس آئی میں پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے رائٹرز ریزیڈنسی پروگرام کے وفد کی میزبانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 جنوری 2026: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے ’’رائٹرز ریزیڈنسی پروگرام‘‘ کے تحت ایک وفد کی میزبانی کی، جس میں ملک بھر سے معروف مصنفین، شعراء اور…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترقی پانے والے انسپکٹرز کو رینک لگانے کی تقریب
اسلام آباد، 22 جنوری 2026: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے فیصلوں کی روشنی میں حال ہی میں سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک بیجز لگانے کی تقریب حامد شکیل آڈیٹوریم، لائنز ہیڈکوارٹرز…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 جنوری 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں لائیو ای۔کچہری کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد عوام کی شکایات براہِ راست سننا، مسائل…
پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات میں نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے بیان میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ امید ہے نو منتخب قیادت صحافتی اقدار، آئینی بالادستی اور ذمہ دار صحافت کے فروغ میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ آئین و قانون کی بالادستی کے حوالے…
کراچی کا نوحہ: راکھ کے ڈھیر سے اٹھتا دھواں
قادر خان یوسف زئی
گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے انتظامی بے ضابطگیوں کے اس پہاڑ کو بے نقاب کر دیا ہے جس کے نیچے کراچی کا شہری ہر روز سسکتا ہے۔ ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے مطابق پلازہ کے 26 میں سے 24 ہنگامی راستے (Emergency Exits) بند…
بارشوں کے موسم میں بجلی کے استعمال کے دوران احتیاط برتیں: ٹیسکو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: (نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو ٹیسکو سید طاہر جمال نے مون سون بارشوں کے دوران عوام اور بجلی صارفین کو بجلی کے استعمال میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مون سون کی بارشوں کے باعث…
مسلم ممالک ’غزہ امن بورڈ‘ اور ’بورڈ آف پِیس‘ جیسے پرفریب اداروں و نعروں سے دھوکہ نہ کھائیں۔
(شجاع الدین شیخ)
لاہور (پ ر): مسلم ممالک ’غزہ امن بورڈ‘ اور ’بورڈ آف پِیس‘جیسے پرفریب اداروں و نعروں سے دھوکہ نہ کھائیں۔ کراچی کے ایک بڑے پلازہ میں بدترین جان لیوا آتش زدگی نے انتظامی مشینری کا پول ایک مرتبہ پھر کھول دیا ہے۔اِن خیالات کا…
نیپال آرمی کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے وفد کا کیس کا دورہ، فضائی سلامتی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 جنوری: سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کیس)، اسلام آباد میں نیپال آرمی کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے وفد نے دورہ کیا، جہاں عصری اور مستقبل کی جنگوں میں فضائی میدان کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور علاقائی…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کردیا
لاہور22 - جنوری:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور الیکٹرک وہیکل کو خود ڈرائیو کیا۔…
ملک بھر میں اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، 195…
اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی، 22 جنوری: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 5 آپریشنز کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 195.22 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں…
