Browsing Category
تازہ ترین
جامع اصلاحات ناگزیر، فائر فائٹنگ نہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت شعبہ صحت کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں جاری اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ صحت…
ایران کی صورتحال: علاقائی نتائج اور پاکستان کی پالیسی اپروچ
21 جنوری 2026
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار افغانستان مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ نے 21 جنوری 2026 کو "ایران کی صورتحال: علاقائی نتائج اور پاکستان کی پالیسی اپروچ" کے موضوع پر ایک گول میز کانفرنس کا…
WEXNET پشاورکا افتتاح، پاکستان بھر میں خواتین کی زیرِ قیادت کاروباروں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک…
پشاور، 21 جنوری 2026 — WEXNET Peshawar کا باضابطہ افتتاح ایک باوقار تقریب میں کیا گیا، جو خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان میں خواتین کی زیرِ قیادت کاروبار اور برآمدات پر مبنی صنعتوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوا۔ اس تقریب کا…
صدر آصف علی زرداری کی منّو بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد، 21 جنوری 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نامور شاعر، دانشور اور ادیب منّو بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
صدر زرداری نے مرحومہ کے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ…
چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کی گورنر گلگت بلتستان سے ملاقات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں گورنر گلگت بلتستان، سید مہدی شاہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران گلگت بلتستان میں مستحق خواتین کی فلاح و بہبود،…
بورڈ آف پیس – پاکستان کی تزویراتی اہمیت
پاکستان نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ پہلے بھی کئی ممالک نے اس پر اتفاق کیا ہے اور مزید ممالک کی شمولیت متوقع ہے۔ اس کے اہم مقاصد درجہ ذیل ہیں -
1. اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق غزہ کے مسئلے کا مستقل حل…
. سونے کی قیمتیں 5 لاکھ روپے سے تجاوز
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 6 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی، فی 10 گرام کی قیمت 4 لاکھ 34 ہزار 123 روپے ہوئی
مفتی منیب کی محسن نقوی اور طلال چودھری سے ملاقات
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت سے ملاقات میں مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی۔ مفتی منیب الرحمن نے ملک کی ترقی اور اتحاد کی دعائیں کیں
ضلعی عدلیہ کا تاریخی سنگ میل: 38 لاکھ 80 ہزار مقدمات کے فیصلے
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی قیادت میں پنجاب کی ضلعی عدالتوں نے 2025 میں 38 لاکھ 80 ہزار مقدمات کے فیصلے کیے، زیر التوا مقدمات کی تعداد 14 لاکھ 42 ہزار تک کم ہوئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فائر سیفٹی آڈٹ کا اعلان
لاہور: پنجاب بھر میں سرکاری و نجی عمارتوں کے فائر سیفٹی سسٹمز کا آڈٹ کیا جائے گا۔ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور آگ کے خطرات کو بروقت روکنے کے لیے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔
