Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس

 اسلام آباد۔10جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ نیو ائیر…

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویڑن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے…

 اسلام آباد۔10جنوری  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ڈیجیٹائز کرنے کیلئے فوری…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلق وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی…

 اسلام آباد۔10جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء سے خطاب، آزاد عدلیہ اور…

 حیدرآباد، 10 جنوری 2026: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حیدرآباد ہائی کورٹ میں وکلاء برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظلم کے خلاف، آزاد عدلیہ کی بحالی اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو عوامی…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا جامشورو و حیدرآباد دورہ، عمران خان کی قیادت میں اسٹریٹ…

جامشورو و حیدرآباد، 10 جنوری 2026: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جامشورو اور حیدرآباد میں پارٹی کارکنان اور عوام سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان بھر میں عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی اور آئینی حقوق کی جدوجہد پوری…

خیبر پولو کپ جیتنے والی گلگت ٹیم کا باب گلگت پر شاندار استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 10 جنوری 2026 – خیبر پولو کپ جیتنے والی گلگت کی فاتح پولو ٹیم کو باب گلگت میں شاندار اور پرتپاک استقبال سے نوازا گیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ، صوبائی وزیر برائے کھیل، ثقافت و امور نوجوانان…

ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ کی کامیاب کارروائیاں: گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 10 جنوری 2026 – ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ نے چھ گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان کو گرفتار کر کے گٹکا کی سپلائی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پولیس نے کارروائی کے دوران 65 بوکس کتھا، 8 کلو گٹکا مٹیریل، 50 بیگز ردی، 10 بیگز پنی، 35…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جنوری 2026 — صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ صدر زرداری نے شمالی بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کی جامع…

شکیل انجم کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ادا، صحافتی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد: سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل انجم کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ ایچ-11 قبرستان میں ادا کر دی گئی۔ مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد، سول سوسائٹی کے نمائندگان، آئی جی اسلام آباد…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حیدر آباد روانگی کے دوران پرجوش استقبال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ حیدر آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی، کے حیدر آباد روانگی کے دوران مختلف مقامات پر پارٹی کارکنوں اور عوام کی جانب سے فقیدُالمثل اور پُرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ شہریوں اور کارکنوں نے اپنے جوش و خروش…