Browsing Category

تازہ ترین

پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے

کویٹہ 11 جنوری پروفیسر حاجی محمد عثمان کاسی بقضائے الہی اِنتقال کر گئے ہے -وہ میجر ڈاکٹر احسان اللّٰہ خان کاسی ، حیات اللّٰہ خان کاسی (سیسشن جج ڈسٹرکٹ کچھی) کے والد ڈاکٹر محمد معصوم خان کاسی ،حاجی شہباز خان کاسی ،امان اللّٰہ کاسی ،عنایت…

اسلام آباد سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری اسلام آباد کے سیکٹر G-7/2 میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گھروں سے 15 افراد کو…

ایس ای سی پی اصلاحات سے کاروباری رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ، شفافیت مضبوط

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 جنوری 2026 — سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ملک میں کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور شفافیت میں واضح بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔…

پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جدید مشق کے ذریعے آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا

کراچی، 10 جنوری 2026: پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع مشق کے دوران جدید بحری جنگ کے تقاضوں کے مطابق اپنی جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس مشق میں روایتی اور خودکار پلیٹ فارمز کو عملی طور پر استعمال کیا گیا اور جدید فضائی…

پنجاب میں 1075 ٹریفک حادثات، 15 افراد جاں بحق اور 1193 زخمی

لاہور: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں 1075 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جن میں 15 افراد جاں بحق اور 1193 زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق 465 شدید زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ضلعی…

سربراہ پاک فضائیہ کی کمانڈر عراقی فضائیہ سے ملاقات

 10 جنوری، 2026: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا حیدرآباد میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کنونشن سے خطاب حیدرآباد: ہمارے قائد عمران خان نے جیل سے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کا حکم دیا ہے، سہیل آفریدی حیدرآباد: اس کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے تو آئی…

سال 2025 دفاعی لحاظ سے پاکستان کےلئے تاریخی رہا، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست سے…

مردان۔ 01 جنوری :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دفاعی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہت اچھا اور تاریخی سال رہا، پاکستان نے اپنے سے کئی گنا…

چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، اعظم نذیر…

 راولپنڈی۔1جنوری  :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم تمام سٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر کی گئیں، ان ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، چھبیسویں اور…

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

 اسلام آباد۔10جنوری :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔جمعرات کو نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں توانائی، سماجی شعبے اور گورننس سمیت…