Browsing Category
تازہ ترین
وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مکتب کے اجرا پر خصوصی خطاب
اسلام آباد، 05 جنوری 2026:
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تحت مکتب کے اجرا پر آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے لیے قومی عزم اور ڈیجیٹل…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی
کراچی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث کراچی ایک بڑی دہشت گردانہ تباہی سے بچ گیا۔ بلدیہ رئیس گوٹھ کے علاقے میں بارودی مواد سے بھرے ایک منی ٹرک کو ناکارہ بنا دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق منی ٹرک سے تقریباً دو ہزار کلوگرام…
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد:
انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12 کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔…
رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے اور یکم رمضان 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔
عیدالفطر 21 مارچ جبکہ عیدالاضحیٰ 27 مئی کو متوقع ہے۔
ماہرین کے مطابق حتمی فیصلہ…
چارسدہ میں شادی کی تقریب کے دوران چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چارسدہ: شبقدر کے علاقے متہ خیرآباد میں شادی کی تقریب کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو کے مطابق پانچ بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔
لاشیں ضروری…
شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ، تمام داخلی و خارجی راستے بند
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی اور تمام داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔
یہ اقدام…
منی لانڈرنگ اور انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منی لانڈرنگ، حوالہ ہنڈی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی کا حکم دے دیا۔
ایف آئی اے کراچی زون کے دورے کے دوران انہوں نے بڑے منی لانڈرز کی منی ٹریل بے نقاب…
بصارت سے محروم افراد کی تعلیم قابلِ تحسین ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد کو علم سے روشناس کرانے والے افراد اور ادارے قابلِ تحسین ہیں۔
عالمی یومِ بریل کے موقع پر پیغام میں انہوں نے لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا اور…
زمونگ کور سے بچوں کے نکالے جانے پر فوری انکوائری کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ سے بچوں کے نکالے جانے کے معاملے پر فوری انکوائری کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ نے اچانک دورے کے دوران بچوں اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور 11 بچوں کے…
پنجاب میں ترقیاتی منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شروع کرنے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے سال میں سڑکوں، مکانات، ہاسٹلز، واٹر انفراسٹرکچر اور سیوریج سسٹم کی تعمیر و بحالی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 18 اہم صوبائی سڑکوں اور 24…
