Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم نے اقتصادی گورننس اصلاحات کیلئے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس…
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی…
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب انتقال فرما گئے
إنَّالِلّٰہ وَإنَّاإِلَیہِ راجِعُون ،
استاد محترم حضرت اقدس حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی صاحب
(مہتمم جامعہ اشرفیہ…
شہید ذوالفقار علی بھٹو: جدید اور ایٹمی پاکستان کے معمار
شرجیل انعام میمن
پاکستان کی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی زندگی اور قیادت نہ صرف اپنے عہد کی تشکیل کرتی ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی رہنمائی کا مینار بن جاتی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں شخصیت شہید ذوالفقار علی بھٹو ہیں، جنہیں…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یوم شہادت پر…
گڑھی خدا بخش / لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 18 ویں یوم شہادت پر عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی دنیا کی پہلی اور پاکستان کی دو بار منتخب ہونے والی خاتون وزیراعظم اور…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کے امن میلے کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | 4 جنوری 2026
ڈیرہ اسماعیل خان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے دیہی علاقے جھوک اوبھیچڑ موضع دھپ میں منعقدہ امن میلے میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ میلے میں گھڑسواری کے مقابلے، ثقافتی…
خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں فرق…
بٹ خیلہ۔ 04 جنوری :وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی مثبت تبدیلی نظر آ رہی ہے، عوام نے سچ اور جھوٹ، وفاداری اور بے وفائی میں…
نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاچینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ…
اسلام آباد۔4جنوری :نائب وزیرِ اعظم ووزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر بیجنگ کا دورہ کیا اور پاکستان۔چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ساتویں دور کی مشترکہ صدارت کی۔اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری…
وزیراعظم شہباز شریف کا ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار
اسلام آباد۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز ماہر امراض چشم ڈاکٹر پرامیلا لال کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ڈاکٹر پرامیلا لال کے اہل خانہ سے…
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا…
لاہور۔4جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع لکی مروت میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…
کیڈٹ کالج جعفرآباد: بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد / بیورو نیوز – کیڈٹ کالج جعفرآباد میں بارہویں یوم والدین کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہمانِ خاص آئی جی ایف سی محمد عاطف مجتبیٰ اور پرنسپل برگیڈیئر صغیر احمد نے شرکت کی۔
تقریب میں کیڈٹس، اساتذہ،…
