Browsing Category
تازہ ترین
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا اجلاس
اسلام آباد۔1جنوری :نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقتصادی انتظامی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔جمعرات کو نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں توانائی، سماجی شعبے اور گورننس سمیت…
وزیراعظم شہباز شریف کا نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔1جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نیو ائیر نائٹ پر سوئٹزرلینڈ کے سکی ریزارٹ میں آتشزدگی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ نیو ائیر نائٹ…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویڑن سے متعلقہ امور پر اہم اجلاس ، قیمتی زرمبادلہ بچانے…
اسلام آباد۔1جنوری :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی زرمبادلہ بچانے کیلئے تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کو حکومتی ترجیحات میں شامل کرنے اور تیل و گیس سپلائی چین کو درآمد ہونے سے لے کر صارفین کے استعمال تک ڈیجیٹائز کرنے کیلئے فوری…
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلق وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی…
اسلام آباد۔1جنوری :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں سے عملی اقدامات اور کم سے کم دورانیہ پر مشتمل جامع حکمت عملی کے لیے تجاویز طلب کر لی ہیں اور کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کی آسانی کے لیے ادارہ جاتی اور انتظامی…
گورنر خیبرپختونخوا کی پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ تقریب میں شرکت
پشاور، 1 جنوری 2026:
گورنر فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی مینارٹی ویمن ونگ کی جانب سے کرسمس اور نئے سال 2026 کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ تقریب میں ڈویژنل صدر فرح شاہد، عہدیداران، کارکنان اور مسیحی برادری کی…
گورنر خیبرپختونخوا کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات
پشاور، 1 جنوری 2026:
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور میں استقبال کیا۔ وفد کی قیادت بریگیڈیئر بلال غفور کر رہے تھے، جس میں بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے طلبہ اور فیکلٹی اراکین شامل تھے۔…
پشاور نادرن بائی پاس منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے 4.9 ارب روپے فراہم
پشاور، 1 جنوری 2026:
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پشاور نادرن بائی پاس منصوبے پر اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور جلد تکمیل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعلیٰ نے 3.9 ارب روپے بطور…
این پاک انرجی نے ہنزہ میں ٹرانزیشن فیز کا آغاز کر دیا گلگت بلتستان کے پاور سیکٹر میں ایک اہم سنگِ…
ہنزہ، گلگت بلتستان | یکم جنوری
این پاک انرجی (NPAK Energy) نے آج ہنزہ میں منعقدہ ایک باضابطہ تقریب کے ذریعے اپنے ٹرانزیشن فیز کے آغاز کا اعلان کیا۔ اس موقع پر حکومتِ گلگت بلتستان کے اعلیٰ حکام، مقامی قیادت، واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ (WPD)…
سال نو پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے الرٹ جاری کر دیا
اسلام آباد۔1جنوری :نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نئے سال کے آغاز پر موبائل اور ڈیٹا صارفین کو سائبر مجرموں سے بچانے کیلئے اہم احتیاطی تدابیر اور الرٹ جاری کر دیا ہے۔ نئے سال کی آمد پر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس…
ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے گوشوارے جمع نہیں کرائے ،15 جنوری تک گوشوارے جمع…
اسلام آباد۔1جنوری :الیکشن کمیشن کی دی گئی ڈیڈ لائن تک 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی جانب سے اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے جا سکے، 15 جنوری تک گوشوارے جمع نہ کرائے گئے تو 16 جنوری 2026 سے ان کی رکنیت معطل کر دی جائے…
