Browsing Category
تازہ ترین
پی آئی بی ٹاون یوسی 13 مارٹن کوارٹرز میں اسٹیٹ آفس اور سرکاری عملے کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں…
پی آئی بی ٹاون یوسی 13 مارٹن کوارٹرز میں اسٹیٹ آفس اور سرکاری عملے کی جانب سے ایک فیملی کو ہراساں کرکے کوارٹر سے جبری بے دخل کرنے کے واقعے پر PIB ٹاون اور یوسی 13 کے ذمہ داران و کارکنان نے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار بھائی سے رابطہ…
نصیرآباد: تھانہ باباکوٹ میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد: پولیس تھانہ باباکوٹ کی حدود میں چوری، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں تشویشناک حد تک بڑھتی جا رہی ہیں، جس کے باعث علاقے کے شریف شہری شدید خوف، بے چینی اور عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں۔
عوامی حلقوں کا…
اے این ایف کی پشاور میں بڑی کارروائی، 9.6 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف ایک اور کامیاب انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق، یہ کارروائی پشاور اور…
اداریہ | 2026: سندھ میں منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ
ضلع سجاول سمیت بڈو ٹالپر، جاتی اور چھوہڑ جمالی میں سال 2025 کے دوران منشیات فروشوں نے زہریلی سپاری، پتی اور دیگر نشہ آور اشیاء کے ذریعے جس بے رحمی سے معاشرے کو کھوکھلا کیا، وہ کسی اجتماعی المیے سے کم نہیں۔ یہ محض غیر قانونی کاروبار نہیں رہا…
پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک…
راولپنڈی عسکر انٹرنیشنل رپورٹ )پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ساجد محمود عباسی نے کہا ہے کہ بسنت جیسے خطرناک اور جان لیوا تہوار کی اجازت دینا شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ویلی کے دورے کا اعلان، عوامی مسائل پر پی پی پی وفد سے ملاقات
مظفرآباد، یکم جنوری 2026: جھیلُم ویلی سے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر سہیبزادہ محمد اشفاق ظفر کی قیادت میں وفد نے وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقے کے عوامی مسائل اور جھیلُم ویلی میں یونیورسٹی…
وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور کی زیر صدارت ہیلتھ کارڈ سروسز کے آغاز پر اجلاس
مظفرآباد، یکم جنوری 2026: وزیر اعظم فیصل ممتاز رٹھور کی زیر صدارت ہیلتھ کارڈ سروسز کے آغاز سے متعلق ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام نے اب تک کی پیشرفت اور انتظامی و تکنیکی تیاریوں سے وزیر اعظم کو تفصیلی آگاہی دی۔
وزیر اعظم نے عوام،…
پاکستان ادارہ شماریات کا ملک کے پہلے مکمل ڈیجیٹل ہاو ¿س ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 25-2024 کا اجرا
اسلام آباد۔1جنوری :وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارتِ منصوبہ بندی اور پاکستان ادارہ شماریات کو جدید، ڈیٹا پر مبنی اداروں میں تبدیل کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔جمعرات کووفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی…
سال 2025 دفاعی لحاظ سے پاکستان کےلئے تاریخی رہا، پاکستان نے کئی گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست سے…
مردان۔ 01 جنوری:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر ، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گزشتہ سال دفاعی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہت اچھا اور تاریخی سال رہا، پاکستان نے اپنے سے کئی گنا…
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، اعظم نذیر…
راولپنڈی۔1جنوری :وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم تمام سٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لے کر کی گئیں، ان ترامیم کے مثبت ثمرات جلد عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے، چھبیسویں اور ستائیسویں…
