Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ نہایت گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمینِ شریفین، عزت مآب شاہ سلمان بن…

معاشی بہتری کیلئے اصلاحات ناگزیر، مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، دو سال کے دوران پاکستان نے…

اسلام آباد۔31دسمبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے معاشی بہتری کیلئے اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلوں کے نتائج سامنے آ رہے ہیں ، دو سال کے دوران پاکستان نے بہترین معاشی ترقی کی ہے، غیر متزلزل عزم سے چیلنجز کامقابلہ کیا…

. بلوچستان عوامی پارٹی کا نیا سال 2026 پر امن اور ترقی کا پیغام

کوئٹہ، 31 دسمبر — بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم اور بلوچستان کے عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال امن، ترقی، خوشحالی اور نئی امیدوں کا…

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور لواحقین سے اظہار…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 31 دسمبر 2025 — گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا اور وہاں مختلف شہداء کی قبروں پر حاضری دیتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ گورنر نے شہید میجر عدیل زمان کے ایصال ثواب…

اے پی این ایس: جرائد کو سرکاری اشتہارات میں نظرانداز کرنا پرنٹ میڈیا کے لیے سنگین خطرہ قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) نے کہا ہے کہ پرنٹ میڈیا کا ایک اہم ستون سمجھے جانے والے جرائد اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہیں، جبکہ حکومتی اداروں کی جانب سے سرکاری اشتہارات میں انہیں مکمل…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ٹنڈو محمد خان آمد

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ٹنڈو محمد خان آمد سابق صوبائی وزیر سید قبول محمد شاہ کی وفات پہ سعیدپور تکّار میں ان کے گھر فاتحہ خوانی صدر زرداری کا مرحوم کے بیٹوں سید محمد سعید شاہ، سید محمد کامل شاہ اور سید شیرِ یزداں علی شاہ کے ساتھ…

سرائے عالمگیر: خاتون پر آشنا کے ساتھ مل کر تین بچوں کے قتل کا الزام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سرائے عالمگیر — سرائے عالمگیر کی رہائشی ایک خاتون پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر اپنے تین کمسن بچوں کو قتل کیا اور بعد ازاں لاشیں تھانہ سٹی بھمبر کی حدود میں واقع علاقے کسچناتر میں دفن کر…

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا جھنگ میں بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ…

لاہور 31دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جھنگ میں بس وین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے زخمی طلبہ اور مسافروں کے بہترین علاج معالجہ کی ہدایت ہے۔وزیراعلی مریم نواز…

قائد محمد نواز شریف کا ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشیں، آسان کاروبار فنانس سکیم میں نئے…

 لاہور31 - دسمبر:……پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف کا ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں سے آسان کاروبار فنانس سکیم نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں آسان کاروبار فنانس اور…

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کا پمز کا دورہ، پاکستان بیت المال کی طبی معاونت کے نظام کا جائزہ

انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ سید عمران احمد شاہ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان بیت المال کے تحت مستحق مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی اور مالی معاونت…