Browsing Category
تازہ ترین
آئی ایس ایس آئی نے ڈائریکٹر جنرل سفیر سہیل محمود کو گرم جوشی سے الوداع کہا۔
30 دسمبر 2025
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے ایک گرم جوشی اور احترام بھری تقریب میں سفیر سہیل محمود کو ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے اپنی مدت ملازمت مکمل کرنے پر الوداع کہا۔
سفیر سہیل محمود نے 1 جنوری 2023 کو…
پشاور و نوشہرہ میں ممنوعہ چائنہ سالٹ اور مضرِ صحت گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 31 دسمبر 2025: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور اور نوشہرہ میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 2,300 کلوگرام ممنوعہ چائنہ سالٹ اور مضرِ صحت گوشت برآمد کیا اور عوام کی صحت سے کھیلنے والے عناصر کے…
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد، دسمبر 2025:
سال 2025 کے اختتام پر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس میں مضر صحت خوراک کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پورے سال کے دوران مضر صحت…
نیو ائیر نائٹ پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جامع ٹریفک پلان، خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
اسلام آباد: اسلام آباد ٹریفک پولیس نے نیو ائیر نائٹ کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے جامع ٹریفک پلان ترتیب دے دیا ہے۔ اس پلان کے تحت 31 دسمبر شام 7 بجے سے رات 3 بجے تک 350 سے زائد ٹریفک افسران و اہلکار فرائض…
خیبر پریس کلب لنڈی کوتل کے سالانہ انتخابات مکمل، امان علی شینواری صدر منتخب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر سے (امان علی شینواری) — ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل کے سالانہ انتخابات انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق شفاف، پُرامن اور جمہوری انداز میں مکمل ہوگئے۔ انتخابات کی نگرانی خیبر بار کے صدر ابرار آفریدی…
وزیر اعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین…
رحیم یار خان۔30دسمبر :پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی قیادت نے آئی ٹی، توانائی، کان کنی و معدنیات اور دفاعی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب…
سرگودھا میں 189 بیڈز کا جدید کارڈیالوجی ہسپتال افتتاح کے قریب، تعمیر کا 99٪ مرحلہ مکمل، کیتھ لیب اور…
دسمبر 30
لاہور () وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں صحت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تاریخی پیش رفت جاری ہے، جس کا عملی ثبوت نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہاسپٹل لاہور جیسے میگا…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پراظہار افسوس
لاہور30 - دسمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ خالدہ ضیاء کے خاندان اور بنگلہ دیشی عوام سے تعزیت اورہمدردی کاا ظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم…
قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم…
لاہور30 - دسمبر:……پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر سکیم شروع کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے کسان دوست اقدامات سے پنجاب کا کاشتکاراپنے ٹریکٹرکے…
سول سروسز اکیڈمی کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے پروبیشنری افسران کے ایک گروپ نے آج…
اسلام آباد: سول سروسز اکیڈمی کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے پروبیشنری افسران کے ایک گروپ نے آج وزارتِ قانون و انصاف کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران پروبیشنری افسران کو وزارتِ قانون و انصاف کے کام، ذمہ داریوں اور جاری اصلاحاتی…
