Browsing Category

تازہ ترین

خیبر: بلدیاتی نمائندگان کا یومِ سیاہ، صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر— ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں بلدیاتی نمائندگان نے 19 دسمبر کو اپنے حقوق کی پامالی کے خلاف یومِ سیاہ مناتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرہ ٹی ایم اے آفس لنڈی کوتل میں تحصیل چیئرمین…

مکلی میں ٹریفک حادثہ، دو نوجوان جاں بحق، ایس ایس پی کا نوٹس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 19 دسمبر 2025 ایس ایس پی ٹھٹہ نے مکلی کے علاقے میں ورکشاپ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک کے درمیان پیش آنے والے حادثے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ ایس ایس پی کی ہدایت پر ایس ڈی پی او ٹھٹہ…

مکلی میں جوا کے اڈے پر چھاپہ، پانچ سٹہ باز گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 18 دسمبر 2025 ٹھٹہ پولیس نے مکلی کے علاقے میں قائم جوا کے اڈے پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے پانچ سٹہ بازوں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو…

شفاف ترقیاتی منصوبوں اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بریگیڈیئر بابر علاؤالدین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 19 دسمبر: چیئرپرسن وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر بابر علاؤالدین (ر) نے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب ملک صہیب بھرتھ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری اور مجوزہ…

کشمور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف کامیاب مقابلہ، ایک زخمی حالت میں گرفتار

سکر انٹرنیشنل رپورٹ کشمور، 18 دسمبر 2025  کشمور پولیس نے ضلع میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ایک کامیاب مقابلے میں ایک خطرناک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی…

غیر قانونی گٹکا سپلائی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ٹھٹہ، 18 دسمبر 2025 ٹھٹہ پولیس نے گھارو کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے گٹکا اور ماوا کی غیر قانونی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر کی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ…

صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی…

صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کے مشورے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی صدرِ مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیے جانے…

انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز، دادو پولیس کے سخت حفاظتی انتظامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ دادو، 18 دسمبر 2025 دادو — انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز دادو پولیس کی جانب سے حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے۔ ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی نے فیلڈ وزٹ کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ دن کے…

ایس ایس پی جامشورو کا درگاہ لعل شہباز قلندرؒ میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جامشورو، 18 دسمبر 2025  سیہون شریف — ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا نے درگاہ حضرت قلندر لعل شہبازؒ سیہون شریف پہنچ کر سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی پر تعینات پولیس افسران اور…

گلگت میں بچوں کی غذائی بہتری سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد

 گلگت محکمہ صحت گلگت بلتستان کے نیوٹریشن سیل کی جانب سے یونیسیف پاکستان کے تعاون سے بی ایم ایس نیٹ کوڈ اور انفنٹ فیڈنگ بورڈ کے استحکام سے متعلق ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،جس میں محکمہ صحت دیگر سرکاری اداروں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے…