Browsing Category
تازہ ترین
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا
گلگت
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان (تمغہ شجاعت)کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد ہوا،جس میں تمام پارٹیوں کے زمہ داروں نے بھرپور شرکت کی۔اجلاس میں گلگت بلتستان میں موسمِ سرما کی موجودہ اور متوقع صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا،…
واپڈا ایسوسی ایشن فار ویلفیئر آف انجینئرز کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم میں انجینئرز اور افسران کو…
واپڈا ایسوسی ایشن فار ویلفیئر آف انجینئرز دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں بعض مظاہرین کی جانب سے انجینئرز اور افسران کے ساتھ روا رکھے گئے قابلِ مذمت، غیر قانونی اور توہین آمیز رویّے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
یہ امر انتہائی افسوسناک…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ بلدیات اور دیہی ترقی کی جانب سے دیئے جانے…
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ بلدیات اور دیہی ترقی کی جانب سے دیئے جانے والے محکمانہ بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے سمیت وسائل اور اختیارات کی نچلی سطح تک…
پاکستان بیت المال کی جانب سے یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد — پاکستان بیت المال نے یونیورسٹی آف تربت کے باصلاحیت اور مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپ، مالی معاونت اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ایسے طلبہ ہیں جن کے والدین کی ماہانہ آمدن 70 ہزار روپے سے کم…
نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے ای ایف سی سی کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
قومی احتساب بیورو
نیب اور نائجیریا کے انسدادِ کرپشن ادارے ای ایف سی سی کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
* دوحہ، قطر میں چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد اور ای ایف سی سی، نائجیریا کے ایگزیکٹو چیئرمین، مسٹر اولانی پیکون اولوکوئیوڈ نے…
پاکستان-جاپان تعلقات میں شاندار خدمات: پی جے سی اے کے نائب صدر محمد اظمت شیگیوکی اتاکا کو جاپان کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 16 دسمبر 2025:
کراچی کے قونصل جنرل کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان-جاپان ثقافتی ایسوسی ایشن (پی جے سی اے) سندھ کے پہلے نائب صدر، محمد اظمت شیگیوکی اتاکا، کو جاپان کے وزیر خارجہ کی جانب سے Foreign Minister’s…
پاکستان کی معیشت میں استحکام، صنعتی نمو اور روزگار کے مواقع میں اضافہ: احسن اقبال
اسلام آباد.18، دسمبر 2025
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، پروفیسر احسن اقبال نے جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاکستان کی معاشی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔ مہنگائی کی اوسط شرح 5 فیصد رہی جو پچھلے سال 7.9 فیصد تھی، جس سے قیمتوں میں استحکام ظاہر ہوتا…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل لیڈرشپ ڈائیلاگ کی تقریب سے…
اسلام آباد 18 دسمبر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کا نیشنل لیڈرشپ ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب
دنیا میں ٹیکنالوجی نے نیا انقلاب پیدا کر دیا ہے: احسن اقبال
یونیورسٹیوں کو نئی معیشت کے تقاضوں کے مطابق خود کو…
رئیسُ الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58ویں برسی — تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما کو شاندار خراجِ…
اسلام آباد: رئیسُ الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58ویں برسی — تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما کو شاندار خراجِ عقیدت
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے رئیسُ الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58ویں برسی کے موقع…
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے رئیس الاحرار چوہری غلام عباس کی 58 ویں برسی کے…
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے رئیس الاحرار چوہری غلام عباس کی 58 ویں برسی کے موقع پر فیض آباد میں ان کے مزار پر حاضری دی ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم …
