Browsing Category

تازہ ترین

— پاکستان کے ریلیف مشن کی راہ میں بھارتی رکاوٹ

کوئٹہ/اسلام آباد — سری لنکا میں سمندری طوفان ڈٹوہ نے 28 نومبر کو ساحلی علاقوں میں تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے جبکہ بڑی تعداد بے گھر ہوگئی۔ مشکل کی اس گھڑی میں حکومتِ پاکستان اور عوام نے سری لنکن بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق: پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی، جس کے بعد…

اگر کراچی لسانی اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہوسکتا ہے تو پھر سندھ بھی انتظامی بنیادوں پر تقسیم ہوسکتا…

اگر کراچی لسانی اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم ہوسکتا ہے تو پھر سندھ بھی انتظامی بنیادوں پر تقسیم ہوسکتا ہے۔۔۔ سندھ بمبئی بیکری کا کیک نہیں ہے تو کراچی بھی مدراس بیکری کا کیک نہیں۔۔۔ کراچی کو اختیار نہیں دوگے تو ہم اسے وفاق کے ماتحت کرنے کا…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کی ملاقات

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی کی ملاقات صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا پاکستان اور مصر کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ صدر آصف علی زرداری کا دونوں ممالک کے درمیان…

پاک بحریہ کی جانب سے سری لنکا میں امدادی سرگرمیاں جاری

 اسلام آباد، 30 نومبر 25: سری لنکا میں سائیکلون دتواہ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی سرگرمیوں کے دوسرے روز، جہاز پر تعینات Z9EC ہیلی کاپٹر نے کولمبو اور اطراف کے شدید سیلاب زدہ…

امن، گورننس اور صوبائی کارکردگی پر امن احتجاج اور بہترین سروس ڈلیوری پر زور

سہیل آفریدی نے کہا کہ صوبائی حکومت پرامن احتجاج کے ذریعے انصاف کے حصول کی کوشش کر رہی ہے۔ مخالفین تصادم چاہتے ہیں مگر حکومت نے ہمیشہ پرامن راستہ اختیار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے میں بہترین گورننس اور سروس ڈلیوری کی وجہ سے پی ٹی آئی کو…

خیبرپختونخوا این ایف سی شیئر: صوبے کے ساتھ ناانصافی

مالیاتی انضمام کے بغیر سابقہ فاٹا کے علاقے شامل نہیں، اربوں روپے کے بقایاجات بھی نہیں دیے جا رہے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ خیبرپختونخوا 4 دسمبر کو این ایف سی اجلاس میں اپنے حق کے حصول کے لیے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اہم بیان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو 4 نومبر سے مکمل آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے اور کسی بھی شخص کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ نہ ان کی بہنیں، نہ پارٹی قیادت، نہ…

پروفیشنل جرنلسٹ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، سیکریٹری جنرل PFUJ ورکرز

 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) ورکرز کے مرکزی سیکریٹری جنرل انیس حیدر نے کہا ہے کہ پروفیشنل جرنلسٹ کو کسی صورت مایوس نہیں کیا جائے گا۔ ضلع کورنگی میں KUJ کے تحت ایک مضبوط، فعال اور باضابطہ آفس قائم کیا جائے گا…

پاکستان کے سفارتی تعلقات پر اعلیٰ سطحی فورم کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 30 نومبر 2025  اسلام آباد میں پاکستان کے سفارتی تعلقات، خاص طور پر چین اور امریکہ کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی فورم منعقد ہوا، جس کا انعقاد سرزمین فورم کے چیئرمین صفدر خان نے کیا۔ فورم میں چینی قونصل جنرل…