Browsing Category

تازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی شدید مذمت، زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 24 نومبر 2025 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پیر کو پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی سخت مذمت کی اور اسے انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ انہوں نے…

گورنر خیبرپختونخوا کی ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت

گورنر خیبرپختونخوا کی ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور صدر میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ گورنر نے کہا کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے بہادر…

اے این ایف کے ملک گیر کریک ڈاؤن میں 17 ملزمان گرفتار، 86 کلو سے زائد منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 24 نومبر 2025 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 11 کارروائیاں کرتے ہوئے 17 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 86.102…

فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، تین اہلکار شہید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور | 24 نومبر 2025 پشاور کے صدر، کوہاٹ روڈ پر واقع فیڈرل کانسٹبلری ہیڈکوارٹر پر پیر کی صبح تقریباً آٹھ بجے خودکش حملے کی ناکام کوشش کی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے ہیڈکوارٹر کے مرکزی گیٹ پر…

عوام نے ضمنی انتخابات میں بائیکاٹ کی کال مسترد کر دی، کسی کوحق رائے دہی سے روکنا آئینی حق کی خلاف…

فیصل آباد۔ 23 نومبر  :وزیرمملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال بدر چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کا سب سے اہم نتیجہ یہ ہے کہ عوام نے بائیکاٹ کی کال کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے جمہوری عمل سے اپنی وابستگی ثابت کر دی۔ این…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وزارت خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ چیریٹی بازار…

 اسلام آباد۔23نومبر :نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پی ایف او ڈبلیو اے) کے سالانہ چیریٹی بازار کا افتتاح کیا اور منتظمین کی سماجی خدمت کے عزم کو سراہا۔ ترجمان دفتر خارجہ…

پاکستان میں دنیا کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے، نوجوان ہمارا روشن مستقبل ہیں، سوئمنگ ایک ایسا کھیل ہے جس…

اسلام آباد۔23نومبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے نیشنل ایج سوئمنگ چیمپئن شپ میں نوجوان تیراکوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر سوئمنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے ہمارا روشن مستقبل ہیں،…

بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی آمد کے دوران روٹ مہمان کھلاڑیوں کی حفاظت اور ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی…

 اسلام آباد۔23نومبر  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کی آمد کے دوران روٹ مہمان کھلاڑیوں کی حفاظت اور ملک میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے تسلسل کے لئے لگائے جاتے ہیں، شہری معمولی دیر کی زحمت کو مثبت…

ضمنی انتخاب میں اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ہے، بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان ہوتا…

اسلام آباد۔23نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کے دوران اکثریتی حلقوں میں پی ٹی آئی کا بائیکاٹ ہے، سیاست میں کوئی بائیکاٹ نہیں ہوتا، بائیکاٹ کا سیاسی طور پر ہمیشہ نقصان ہوتا ہے۔ ضمنی انتخابات میں…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کے عالمی ٹائٹل جیتنے پر پوری قوم کو…

 لاہور۔23نومبر  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مسقط میں سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتح اور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی پذیرائی کی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے…