Browsing Category

تازہ ترین

صدرِ مملکت نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی کے ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دے دی

 اسلام آباد — 15 نومبر 2025: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ان بلز کی منظوری کے ساتھ ہی آئینی و قانونی عمل مکمل…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دیر لوئر کا دورہ — 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور تورمنگ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور/ دیر لوئر — 15 نومبر: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہفتہ کے روز ضلع دیر لوئر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ 21.7 ارب روپے کی لاگت سے…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سینئر پیپلز پارٹی رہنما لعل بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

اسلام آباد، 15 نومبر 2025 — صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما لعل بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ لعل بخش بھٹو کی جمہوری جدوجہد، عوامی خدمت اور پارٹی کے ساتھ وفاداری…

BYD–میگا موٹر کمپنی اور کراچی میراتھون 2026 کا اشتراک — پاکستان کی پہلی عالمی سند یافتہ میراتھون کے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ: کراچی، 14 نومبر 2025: پاکستان میں  کے باضابطہ پارٹنر میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے کراچی میراتھون 2026 کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کر دیے، جس کے ساتھ پاکستان کی پہلی ورلڈ ایتھلیٹکس سرٹیفائیڈ میراتھون کی…

سندھ کے ترقیاتی منصوبے معیشت اور عوام کی زندگیوں میں بہتری کا سبب، شرجیل میمن

 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے ترقیاتی منصوبے نہ صرف سندھ کی معیشت بلکہ عوام کی زندگیوں میں بھی واضح بہتری لا رہے ہیں۔ ان منصوبوں میں کوسٹل ہائی وے، روہڑی گڈو بیراج روڈ، مہران ہائی وے، ٹنڈو الہیار تا ٹنڈو…

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی زیر صدارت سائٹس مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس, ٹرافی ہنٹنگ کوٹہ 2025–26 کے…

اسلام آباد، 14 نومبر 2025:  وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے آج سائٹس (CITES) مینجمنٹ اتھارٹی پاکستان کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں شکار کے لیے ٹرافی کوٹہ 2025–2026 کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا…

ضلع ٹھٹہ میں CPEC و Non-CPEC منصوبوں کا وزٹ اور سیکورٹی جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سندھ پولیس، ضلع ٹھٹہ مورخہ: 14 نومبر 2025 پریس ریلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)  ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات پر ایس ڈی پی اوز نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف CPEC اور Non-CPEC پراجیکٹس کا وزٹ کیا اور…

ایس ایس پی ٹھٹہ کا لوئر رائیس مل ایسوسیشن اور تاجر برادری کے ساتھ اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سندھ پولیس، ضلع ٹھٹہ مورخہ: 14 نومبر 2025 پریس ریلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ)  ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی نے ایس ایس پی آفس میں لوئر رائیس مل ایسوسیشن اور تاجر برادری کے وفد کے ساتھ میٹنگ کی۔ اجلاس میں…

ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں

 ٹھٹہ پولیس نے ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی ہدایات اور آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو کے احکامات کے تحت منشیات اور گٹکا فروش عناصر کے خلاف تیز کارروائیاں کی ہیں۔ تھانہ گھارو، گاڑہو،…

ملک میں جاری سیاسی کشمکش تشویشناک ہے۔ سید امان شاہ

کراچی /کوئٹہ(پ ر) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے ملک میں جاری سیاسی کشمکش، تلخ بیانات اور بڑھتے ہوئے انتشار پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات نے عام آدمی کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔…