Browsing Category

تازہ ترین

دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا وہ اپنی…

اسلام آباد۔11نومبر :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امن و استحکام کو پائیدار ترقی کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں جاری تنازعات نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے، پاکستان نے ثابت کردیا کہ وہ اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے…

آرامکو کا پاکستان میں سنگِ میل: 50 فیول اسٹیشنز مکمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 نومبر 2025  سعودی عرب کی سرکاری آئل کمپنی آرامکو نے پاکستان میں اپنے 50 فیول اسٹیشنز کی تکمیل کا اعلان کیا ہے، جس کا افتتاح حال ہی میں اسلام آباد کی سری نگر ہائی وے پر باضابطہ طور پر کیا گیا۔ اپنی سوشل…

اسلام آباد خودکش حملے کے بعد سندھ پولیس کو الرٹ رہنے کے احکامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 11 نومبر 2025  اسلام آباد کی جی 11 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں حالیہ خودکش حملے کے بعد، سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیا الحسن لنجار نے صوبے بھر میں پولیس کو “آئندہ احکامات تک الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔…

دادو پولیس کی کارروائی: دو اشتہاری ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا

دادو، 11 نومبر 2025  دادو پولیس نے ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں کرمنلز کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نواحی علاقہ کاچھو میں متعدد جرائم میں ملوث دو اشتہاری…

سینیٹر عرفان صدیقی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے — قوم ایک دانشور، مفکر اور مدبر سیاستدان سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 نومبر 2025ء  اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سینیٹر عرفان صدیقی پیر کے روز اسلام آباد میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی افسوسناک خبر ان کے بیٹے نے…

اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکہ: پمز ہسپتال کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد، 11 نومبر 2025 اسلام آباد کے جی-11 ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد پمز ہسپتال میں اب تک 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 21 زخمی افراد زیر علاج ہیں۔ مزید زخمیوں کو بھی ہسپتال منتقل کیا جا رہا…

پنجاب پولیس نے دھند اور فضائی آلودگی کے خلاف کارروائیوں میں تیزی: 26 گرفتاریاں، کروڑوں روپے جرمانے…

لاہور، 11 نومبر 2025  پنجاب پولیس نے صوبے بھر میں دھند اور فضائی آلودگی کے خلاف آپریشنز تیز کر دیے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں لاہور اور دیگر اضلاع میں 26 مقدمات درج کیے گئے اور قانون شکنی کرنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا، پولیس کے ترجمان کے…

پاکستان تحریکِ انصاف کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس پشاور آمد، امن جرگہ میں شرکت کی باضابطہ دعوت

پشاور | 11 نومبر 2025 پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے نمائندہ وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور انہیں صوبائی اسمبلی کے زیرِ اہتمام امن جرگہ میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔ وفد میں…

نیب اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان انسدادِ بدعنوانی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد | 11 نومبر 2025  قومی احتساب بیورو (نیب) اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے درمیان انسدادِ بدعنوانی، مالی جرائم اور منی لانڈرنگ کے خلاف باہمی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مفاہمتی…

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کی وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 11 نومبر 2025: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا، سہیل افریدی نے وانا کیڈٹ کالج پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم طلبہ اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اقدام ہے۔ وزیرِ اعلیٰ…