Browsing Category

تازہ ترین

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے آج مناور میں قائم صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (پی ای…

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے آج مناور میں قائم صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (پی ای او سی) کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری داخلہ و جیل خانہ جات کیپٹن (ر) سید علی اصغر نے انہیں صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ…

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 23 اگست سے 27 اگست 2025 تک گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں تیز…

ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) گلگت کیپٹن (ر) عارف احمد کی جانب سے ضلع گلگت کے تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 23 اگست سے 27 اگست 2025 تک گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں…

سیلابی صورتحال،ریور ویو روڈ پر واقع تمام ہوٹلز سیل

23 اگست 2025 گلگت گلگت انتظامیہ نے حالیہ سیلابی صورتحال اور دریائے سندھ کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ریور ویو روڈ پر واقع تمام ہوٹلز کو فوری طور پر سیل کر دیا ہے۔یہ اقدام عوام کی جان و مال کے…

صوبائی سیکریٹری محمکہ برائے مواصلات و تعمیرات عامہ سبطین احمد نے وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی خصوصی…

غذر: وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری کی ہدایت پر سیکریٹری مواصلات و تعمیرات عامہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے انجینئرز اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر صوبائی سیکریٹری…

پنجاب بھرمیں 1374ٹریفک حادثات میں 15افراد جاں بحق1587زخمی ہوئے

لاہور: ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1374ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 656افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔916معمولی زخمی لوگوں کو…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سیشلز (افریقہ) نیچر ٹریل رنز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے…

اسلام آباد۔23اگست :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سیشلز (افریقہ) نیچر ٹریل رنز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والے پاکستانی رنرز وقار احمد، عمر زمان، مزمل شہزاد، انعم عذیر، نیلب کیانی، محسن اعجاز سمیت دیگر کھلاڑیوں کو مبارکباد…

پاکستانی روپے کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں قدر میں کمی، امریکی ڈالر 284.10 روپے تک پہنچ گیا

 اسلام آباد، 23 اگست — ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستانی روپے کی قدر اہم بین الاقوامی کرنسیوں کے مقابلے میں کم ہوئی ہے۔ کھلے بازار میں امریکی ڈالر 283.55 روپے سے بڑھ کر 284.10 روپے…

پی سٹی زون سیلمان ظفر کا دورہ،اسلام آباد کی اہم سیکیورٹی چوکیوں کا معائنہ

اسلام آباد، 23 اگست 2025 ایس پی سٹی زون سیلمان ظفر نے دارالحکومت میں اہم سیکیورٹی چوکیوں کا معائنہ کیا اور عوامی تحفظ کے لیے چوکس رہنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ایس پی سٹی زون سلمان ظفر نے ایڈونچر اور زیرو پوائنٹ چوکیوں کا دورہ کیا، جو شہر کے دو…

گلگت بلتستان صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (جی بی پی ای او سی) کی یومیہ قدرتی آفات و ہنگامی صورتحال…

گلگت گلگت بلتستان صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر (GB PEOC) کے مطابق، حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں صورتحال اور ریسکیو و ریلیف سرگرمیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ضلع غذر: سادو نالہ، تالی داس میں سیلابی ملبے کے…

ٹھٹھہ میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسکول پر حملہ، کئی خواتین اساتذہ اور طالبات زخمی

اسلام آباد، 23 اگست 2025 : ٹھٹھہ کے علاقے چلیہ میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (ایس ای ایف) کے ایک اسکول پر حملے میں کئی خواتین اساتذہ اور طالبات زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کو قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے کو ایک خاص…