Browsing Category
پاکستان
پاکستان میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافہ، فوری اصلاحات کی ضرورت: ڈاکٹر ظفر مرزا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد (18 اپریل 2026): سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی/ایڈز کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور یہ صورتحال ایک سنگین صحت عامہ بحران کی شکل اختیار کر رہی ہے۔
اسلام…
ڈپٹی کمشنر استامحمد کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
استامحمد (18 اپریل 2026): وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر استامحمد محمد رمضان پلال کی زیر صدارت بوائز ڈگری کالج استامحمد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
کھلی کچہری میں علاقائی عمائدین اور مختلف مکاتب فکر سے…
آکرا ڈیم پائپ لائن مرمت مکمل، پانی بحال
کوئٹہ (18 اپریل 2026): صوبائی وزیر برائے پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران کی ہدایت پر آکرا ڈیم پائپ لائن کی ہنگامی مرمت مکمل کر لی گئی۔ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی ٹیم نے مسلسل دو راتیں اور ایک دن محنت کر کے لیکیج کو 48 گھنٹوں میں درست…
اوورسیز کشمیری سرمایہ کاری سے ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد (پی آئی ڈی) 18 اپریل 2026: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری شوکت علی، سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، چوہدری تجمل خان، سابق لارڈ میئر سٹی کونسل رادھرم (برطانیہ)، راجہ نیاز خان (شیفیلڈ) سابق…
سندھ گندم اسکینڈل، حکمرانی اور احتساب پر سنگین سوالات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ، 18 اپریل 2026: سندھ میں 31 ارب روپے سے زائد کے گندم اسکینڈل نے حکومتی کارکردگی، شفافیت اور احتساب پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق بڑی مقدار میں گندم غائب ہونے، خراب ہونے اور ملاوٹ کے انکشافات…
امتحانات میں نقل روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ، 18 اپریل 2026: شہید بینظیر آباد ڈویژن میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے 123 امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
یہ پابندی 21 اپریل سے 5 مئی تک نافذ العمل رہے گی، جس کے تحت غیر…
سکرنڈ میں نئی پولیس پکٹ کا افتتاح، سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ، 18 اپریل 2026: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ نے بی سیکشن کی حدود میں نئی پولیس پکٹ کا افتتاح کیا جس کا مقصد علاقے میں امن و امان کو مزید مستحکم بنانا ہے۔
افتتاحی تقریب شگر مل پھاٹک روڈ کے قریب منعقد…
سکرنڈ میں عرس کی تقریبات، ہزاروں زائرین کی شرکت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکرنڈ، 18 اپریل 2026: دریائے سندھ کے قریب درگاہ سید بچل شاہ مہاوالی کا 433واں عرس عقیدت و احترام سے منایا گیا جس میں سندھ بھر سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔
زائرین نے درگاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ملک کی سلامتی…
امیر مقام کا سوات گیس منصوبہ افتتاح، امن کردار پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوات، 18 اپریل 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے اسلام پور سوات میں گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستان کے امن و استحکام کے کردار کو اجاگر کیا۔
تقریب سے خطاب…
وزیرآباد: موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی، جلتی بس کے مسافر محفوظ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے جی ٹی روڈ پر وزیرآباد بائی پاس کے قریب مسافر بس میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو پا کر تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
ترجمان کے مطابق نجی کمپنی کی بس لاہور سے…
