Browsing Category
پاکستان
گھوٹکی: ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مراکز کا دورہ، شفافیت یقینی بنانے کی ہدایات
میرپور ماتھیلو: ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد کنرانی نے ضلع میں جاری انٹرمیڈیٹ امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ انہوں نے میرپور ماتھیلو اور ڈہرکی میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کرتے ہوئے امتحانی…
مدینہ منورہ: پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز کا شاندار استقبال، مثالی انتظامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مدینہ منورہ: کراچی سے آنے والی پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی جہاں 155 عازمین کا پرتپاک اور باوقار استقبال کیا گیا۔ ڈی جی حج جدہ عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل، کوآرڈینیٹر کاشف حسین…
کشمور پولیس کی سخت اسنیپ چیکنگ، 100 سے زائد افراد کی تصدیق
کشمور: ڈی آئی جی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کے سخت احکامات کی روشنی میں کشمور پولیس نے شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستوں پر سخت اسنیپ چیکنگ اور سیکیورٹی اقدامات کیے۔
ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو کی زیر نگرانی اور اے ایس پی محمد نعمان…
راولاکوٹ: دھمنی روڈ منصوبہ عوامی امنگوں کا عکاس قرار
راولاکوٹ میں دھمنی روڈ کے سنگ بنیاد کی تقریب عوامی جوش و خروش اور بھرپور شرکت کے باعث ایک بڑے عوامی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی، جس نے اس منصوبے کو عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی بنا دیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق وزیر حکومت سردار عابد حسین…
آرمی چیف کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن و استحکام پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا، جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر اہم بات چیت کی گئی۔
دورے کے دوران…
اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشن، 85 مشکوک افراد گرفتار، سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی سخت کرتے ہوئے پولیس نے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے۔ انسپکٹر جنرل کے احکامات پر جاری کارروائیوں کے دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس کے مطابق…
احسن اقبال کی سی پیک 2.0 کیلئے تجاویز جلد جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد، 16 اپریل: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے پاکستانی سائیڈ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم منصوبوں اور آئندہ حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی…
جیکب آباد: پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
جیکب آباد، 17 اپریل: تھانہ دلمراد کی حدود بشام لاڑو کے قریب پولیس اور مبینہ جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم عامر علی ولد عبدالفتح لاشاری کو زخمی…
جیکب آباد: بچی کے اغوا کی کوشش ناکام، چھ مسلح افراد گرفتار
جیکب آباد، 17 اپریل: باھو کوسو تھانے کی حدود میں 12 سالہ بچی عائشہ کوسو کے اغوا کی کوشش اہل علاقہ نے ناکام بنا دی۔
پولیس کے مطابق گاؤں واحد بخش کوسو میں چھ مسلح افراد نے بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی تاہم بچی کی چیخ و پکار پر…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی ورثہ کے دن پر ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور
اسلام آباد، 18 اپریل: صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی ورثہ کے دن کے موقع پر قوم سے اپنے مشترکہ ثقافتی اور تاریخی ورثے کے تحفظ اور فروغ کے لیے اجتماعی کوششوں کی اپیل کی ہے اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…
