Browsing Category
پاکستان
ایاز صادق کا آئی پی یو اجلاس میں عالمی امن کیلئے مذاکرات پر زور
استنبول، 17 اپریل: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عالمی امن کے قیام اور تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اور سفارتی روابط کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
انٹر پارلیمانی یونین کی 152ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر انہوں نے ایران، قطر، بحرین، متحدہ عرب…
محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن پر بڑا ایکشن، 8 فوڈ کنٹرولرز عہدوں سے ہٹا دیے گئے
کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہدایت پر محکمہ خوراک سندھ میں کرپشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 8 ضلعی فوڈ کنٹرولرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
حکام کے مطابق متعلقہ افسران کو فوری طور پر سیکریٹریٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت…
محکمہ ترقی نسواں سندھ میں انتظامی بہتری پر مشاورت
کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی سے نئے سیکریٹری ناصر عباس سومرو نے ملاقات کی۔
ملاقات میں محکمے کے انتظامی امور، جاری اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ناصر عباس سومرو کو سابق…
سندھ میں ڈیجیٹل مائیکرو اسکولز کا دائرہ وسیع، 25 ہزار بچے تعلیم میں شامل
کراچی (16 اپریل) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ٹیچ دی ورلڈ فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ دو سال کے دوران 160 ڈیجیٹل مائیکرو اسکولز قائم کیے گئے جن کے ذریعے…
کراچی میں جدید ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم “TRACS” متعارف، حادثات میں نمایاں کمی
کراچی (16 اپریل) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ٹریفک پولیس کراچی کی تقریب میں جدید ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم (TRACS) کے حوالے سے آگاہی دی۔
ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق شہر میں ایک ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید دو ہزار کی تنصیب…
میمنی زبان میں قرآن پاک کا رومن ترجمہ، وزیر اوقاف سندھ کی کاوش کو سراہا گیا
کراچی (16 اپریل) صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی سے مترجم محمد یونس ابراہیم چھوٹانی نے ملاقات کی اور قرآن پاک کے اردو تراجم کنزالایمان اور فتح الحمید کے رومن میمنی زبان میں منتقل کیے گئے نسخے پیش…
لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم ، پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد۔17اپریل :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پائیدار امن کی راہ ہموار ہوگی ۔جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ لبنان میں جنگ…
وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کیلئے آمد پر شکریہ…
انطالیہ۔17اپریل :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے ملاقات کی اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کیلئے آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
انطالیہ۔17اپریل :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیوف، شام کےصدر احمد الشرح سمیت مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں…
وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات
انطالیہ۔17اپریل :وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات انطالیہ میں منعقدہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی…
