Browsing Category

پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے دو طرفہ ملاقات، تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط…

انطالیہ۔17اپریل  :پاکستان اور ترکیہ نے تذویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں دیرپا اور مستحکم امن کے فروغ پر زور دیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات، امن و ترقی پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ایوانِ صدر (17 اپریل 2026): صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں ملک خصوصاً بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

ایران–پاکستان گیس پائپ لائن کی بحالی: امریکہ–ایران مفاہمت کے بعد ایک نئی امید –

منظر نقوی امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ کامیاب معاہدے، جس میں پاکستان نے ایک اہم اور متوازن سفارتی کردار ادا کیا ہے، کے بعد طویل عرصے سے تعطل کا شکار ایران–پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ تین…

استنبول: اسپیکر قومی اسمبلی کا عالمی امن و مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استنبول: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے اور جنگوں و تنازعات کے خاتمے کا خواہاں ہے۔ وہ استنبول میں منعقدہ انٹر…

فیصل کریم کنڈی اور یوسف رضا گیلانی کی ملاقات، سیاسی و قومی امور پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ملتان: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گیلانی ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں قومی استحکام، معاشی چیلنجز اور…

سندھ معذوری قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ، پی ڈبلیو ڈیز کی مؤثر نفاذ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: معذور افراد نے سندھ امپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبیلٹیز ایکٹ 2018 پر مؤثر عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزور نفاذ کے باعث تعلیم، روزگار اور سرکاری سہولیات تک رسائی میں مشکلات برقرار ہیں۔ یہ مطالبہ کراچی…

ہری پور گیس پائپ دھماکہ: انجینئر امیر مقام کا دورہ، معاوضے اور انکوائری کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ہری پور: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب گیس پائپ پھٹنے کے افسوسناک واقعے کے مقام کا دورہ کیا اور…

وکلا کو مزاحمت کی ہدایت، شفاف ٹرائل کا مطالبہ

پشاور، 17 اپریل 2026: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں وکلا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وکلا برادری پر زور دیا کہ وہ مبینہ “غیر قانونی نظام” کے خلاف عزم کے ساتھ کھڑے ہوں اور آئینی و پُرامن مزاحمت کریں۔ انہوں نے کہا کہ وکلا کے…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا واہ کینٹ میں استقبالیہ، کارکنوں سے خطاب

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ واہ کینٹ، 17 اپریل 2026: آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے تاج مارکی میں عثمان خالد کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں شرکت کی، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی، پی ایس ایف اور پی وائی او کے کارکنوں نے ان کا…

سیلاب متاثرین کیلئے نقد امداد، پی آر سی ایس اور ترک ریڈ کریسنٹ کا معاہدہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اپریل 2026: پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی اور ترک ریڈ کریسنٹ کے درمیان سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو نقد امداد فراہم کرنے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کے تحت ملک کے مختلف اضلاع کے مستحق…