Browsing Category
پاکستان
سکرنڈ میں بدامنی، تجاوزات اور منشیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ): سندھ ترقی پسند پارٹی سکرنڈ کی جانب سے شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، ناجائز تجاوزات، منشیات کی فروخت اور ٹاؤن انتظامیہ کی مبینہ نااہلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، کارکنوں اور شہریوں…
اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، 20 غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد زیرِ حراست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آئی جی پولیس کے احکامات پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کے تحت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر مشترکہ گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے…
گورنر خیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر سے تعزیت، مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیرزادہ سید عمران احمد شاہ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب…
ٹھٹہ پولیس کی کارروائیاں، 14 ملزمان گرفتار، گٹکا و منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ پولیس نے گٹکا اور منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 14 ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں 10 گٹکا فروش و سپلائر، 2 منشیات فروش اور 2 سٹیباز شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران 100 کلو گٹکا…
صدر مملکت کا لبنان جنگ بندی کا خیرمقدم، خطے میں مستقل امن کی امید
صدر آصف علی زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سکون کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان خطے کے استحکام کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس…
خیبرپختونخوا شہری نقل و حمل اتھارٹی اجلاس، ریلوے منصوبوں کی منظوری
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا شہری نقل و حمل اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 20واں اجلاس منعقد ہوا جس میں شہری ٹرانسپورٹ اور ریلوے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں پشاور، نوشہرہ اور…
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان کا محفوظ مستقبل
تحریر: محمد محسن اقبال
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پیش رفت نے انسانی زندگی کو ایک ایسے مرحلے پر پہنچا دیا ہے جہاں اب وہ کام بھی انجام دیے جا رہے ہیں جن کا چند دہائیاں پہلے تصور تک ممکن نہ تھا۔ ابتدا میں یہ ٹیکنالوجی زیادہ تر کمپیوٹروں اور…
گورنر خیبرپختونخوا، برطانوی ہائی کمشنر ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانوی…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 153 کلو منشیات برآمد، 4 گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 آپریشنز کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 1 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 153.80 کلو گرام منشیات…
ہائی ویز کونسل اجلاس، بجٹ میں اضافہ، انٹرن شپ نشستوں میں توسیع
پشاور، 16 اپریل: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی ہائی ویز کونسل کا چوبیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم مالی، انتظامی اور ترقیاتی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں خیبرپختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی سالانہ انتظامی…
