Browsing Category

پاکستان

عاصم منیر کی قیادت میں پاک-ترکی دفاعی تعاون کا نیا دور

منظر نقوی ایک ایسے دور میں جب عالمی سلامتی کے تقاضے مسلسل تبدیل ہو رہے ہیں اور جغرافیائی سیاست نئے رخ اختیار کر رہی ہے، کسی بھی قوم کی طاقت کا اندازہ صرف اس کے عسکری وسائل سے نہیں بلکہ اس قیادت سے بھی لگایا جاتا ہے جو ان وسائل کو مؤثر…

گلگت۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند اور…

گلگت۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند اور انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر ناصر اکبر خان آمدہ جنرل الیکشن سے متعلق ملاقات کررہے ہیں۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سردار یار محمد رند سے ملاقات، بلوچستان کی ترقی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (16 اپریل 2026) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی…

اسلام آباد میں زیرِ تعمیر سڑکوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے احکامات

اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے زیرِ تعمیر شاہراہوں پر ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے جامع ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز فیض آباد میں منعقدہ اجلاس میں ایس پی…

ڈی آئی جی لاڑکانہ کا اردلی روم، 4 اہلکار بحال، 81 کو وارننگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 16 اپریل 2026: ڈی آئی جی پی لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب نے اپنے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا، جس میں 88 پولیس افسران و اہلکار پیش ہوئے۔ اردلی روم کے دوران 4 اہلکاروں کو نوکری پر بحال کر دیا گیا جبکہ 2…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا استنبول میں 152ویں آئی پی یو اسمبلی سے خطاب

استنبول، ترکیہ: 16 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استنبول میں انٹر پارلیمانی یونین (IPU) کی 152ویں اسمبلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کی جانب سے پرتپاک میزبانی پر دلی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے “مستقبل…

کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستان کے پکے ہوئے کھانوں کی نمائش کی۔

اوٹاوا، 15 اپریل 2026 کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن نے آج اوٹاوا میں وائےایم سی اے کے زیر اہتمام "2026 ایمبیسی شیف شوکیس" میں شرکت کی۔ اس متحرک اور فعال تقریب میں شرکت کرنے والے15 سفارتی مشنوں کے باصلاحیت باورچی اکٹھے ہوئےجنہوں نے…

قومی اسمبلی اسپیکر کا امن، انصاف اور سفارتی کردار پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استنبول، 16 اپریل 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استنبول میں منعقدہ 152ویں انٹر پارلیمانی یونین اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سفارتکاری کو امن، اعتماد اور تعاون کے فروغ کا مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ انہوں…

محتسب اداروں میں تعاون اور تجربات کے تبادلے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 16 اپریل 2026: وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں محتسب ادارے عوام کو شکایات کے فوری اور مفت ازالے کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ گڈ گورننس، قانون کی حکمرانی اور مؤثر انتظامی نظام کے…

فقیر ایپی کی برسی لنڈی کوتل میں عقیدت سے منائی گئی( امان شنواری۔)

خیبر، 16 اپریل: نامور مجاہدِ آزادی مرزا علی خان المعروف فقیر ایپی کی 66ویں برسی لنڈی کوتل میں ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کے مقام پر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کا اہتمام خیبر اولس نے کیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔…