Browsing Category

پاکستان

فقیر ایپی کی برسی لنڈی کوتل میں عقیدت سے منائی گئی( امان شنواری۔)

خیبر، 16 اپریل: نامور مجاہدِ آزادی مرزا علی خان المعروف فقیر ایپی کی 66ویں برسی لنڈی کوتل میں ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر کے مقام پر عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب کا اہتمام خیبر اولس نے کیا جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔…

بی آئی ایس پی، بینک الفلاح ادائیگی نظام بہتر بنانے پر متفق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 16 اپریل: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے بینک الفلاح کے صدر عاطف اسلم باجوہ سے ملاقات کی جس میں مستحقین کے ادائیگی نظام کو مزید مؤثر بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ادائیگیوں میں…

جاپان کی پاکستان میں آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 20 لاکھ ڈالر امداد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ جاپان نے پاکستان میں آفات سے متاثرہ کمزور طبقات کی مدد کے لیے 20 لاکھ امریکی ڈالر فراہم کیے ہیں۔ اس امداد کے ذریعے 45 ہزار سے زائد متاثرہ افراد کو خوراک…

اینٹی منی لانڈرنگ پر نیب کی خصوصی تربیت، عالمی معیار اپنانے پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اینٹی منی لانڈرنگ کے تفتیشی طریقۂ کار اور عالمی فریم ورک پر خصوصی تربیتی کورس اور تکنیکی ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس کا افتتاح چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کیا۔ یہ…

اسپیکر قومی اسمبلی کی پاک بحریہ کو کامیاب میزائل تجربے پر مبارکباد، دفاعی خود کفالت کو سراہا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک بحریہ کے انجینئرز اور افسران کو اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے قومی دفاع کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے پاک بحریہ…

پاکستان میں BYD مالکان کے لیے MMC کی خصوصی انشورنس پروٹیکشن اسکیم متعارف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: میگا موٹر کمپنی (MMC) اور TPL انشورنس کے درمیان ایک اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت پاکستان میں BYD گاڑیوں کے مالکان کے لیے “MMC Cares” کے نام سے ایک جامع پروٹیکشن پلان متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یہ اقدام پاکستان میں…

پنجاب میں ٹرانسپورٹ انقلاب، 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسوں کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے 10 مزید اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اٹک، بھکر، حافظ آباد، خانیوال، لیہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اور اوکاڑہ…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ہائی ویز کونسل اجلاس، بجٹ و ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہائی ویز کونسل کا چوبیسواں اجلاس منعقد ہوا، جس میں اتھارٹی کے بجٹ، سالانہ مینٹیننس پلان اور دیگر اہم امور کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کی سالانہ…

پاکستان نیوی کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ، سمندری دفاعی صلاحیت میں اہم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: پاکستان نیوی نے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب لائیو ویپن فائر تجربہ کیا ہے، جس نے طویل فاصلے پر اپنے ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے…

ٹھٹہ میں پولیو مہم، سیکیورٹی ہائی الرٹ، 383 اہلکار تعینات

ٹھٹہ: ضلع ٹھٹہ میں جاری انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی سخت اور فول پروف سیکیورٹی انتظامات برقرار رکھے گئے ہیں۔ ایس ایس پی ساجد امیر سدوزئی نے اعلیٰ حکام کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیس کی مؤثر تعیناتی کو یقینی بنایا۔ ترجمان کے مطابق 13…