Browsing Category

پاکستان

کلی خوشاب کے مرحوم حاجی خان آکا کی اہلیہ اور سمیع اللہ، برکت اللہ، بخت اللہ اور مطیع اللہ کی والدہ…

کلی خوشاب: کلی خوشاب کے مرحوم حاجی خان آکا کی اہلیہ اور سمیع اللہ، برکت اللہ، بخت اللہ اور مطیع اللہ کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز 16 اپریل سہ پہر 3:00 بجے کلی خوشاب کے نیشنل ہائی وے قبرستان…

توانائی بحران، ٹیسکو کی لوڈشیڈنگ، صارفین کو بجلی کے محتاط استعمال کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: توانائی بحران کے پیش نظر ٹیسکو نے مختلف علاقوں میں روزانہ تقریباً تین گھنٹے لوڈشیڈنگ کا اعلان کرتے ہوئے صارفین سے بجلی کے محتاط استعمال کی اپیل کی ہے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام حکومتِ پاکستان اور وزارتِ توانائی…

ملک گیر کریک ڈاؤن، اے این ایف کی کارروائیاں، 17 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق تین مختلف کارروائیوں کے دوران 17.2 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی جن کی مالیت 14 لاکھ روپے سے…

وفاقی محتسب میں آ نے وا لے شکا یت کنند گان کو ہر ممکن سہو لت دی جا ئے۔ وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو…

اسلام آباد( )وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے اپنے ادارے کے افسران کو ہدا یت کی ہے کہ یہاں آ نے والے شکا یت کنند گان کو ہر ممکن سہو لت دی جا ئے، اگر کو ئی شکا یت کسی دوسر ے وفاقی یا صو با ئی محتسب سے متعلق ہو تو شکا یت کنند ہ کو واپس بھیجنے…

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: اپیلیٹ ٹربیونل قائم، اپیلوں کی سماعت 2 سے 9 مئی تک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت (15 اپریل 2026) — الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے اسمبلی عام انتخابات کے سلسلے میں اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلیٹ ٹربیونل کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ٹربیونل الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 63 کے تحت تشکیل…

خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور، نوشہرہ، ملاکنڈ اور سوات میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے چار ہزار کلوگرام سے زائد غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء تلف کر دیں۔ پشاور میں دیر کالونی کے…

نوید محبوب اظمی ٹورنامنٹ اختتام

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: ٹی ایم سی گراؤنڈ پر کھیلے گئے نوید محبوب یادگاری انٹر کلب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں النور جمخانہ نے ایئرپورٹ جمخانہ کو چھپن رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ النور جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار…

حکومتِ پاکستان اور بلخصوص حکومتِ سندھ کی توجہ درکار ھے

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) پاکستان اور بلخصوص کراچی کی تاجران نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال سے بے پناہ ناجائز فائدہ اٹھارہی ھے ، چند ہفتوں قبل وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پیٹرول کے نرخ بڑھائے تھے چند دنوں بعد انھوں نے دو بار کمی بھی کیں لیکن…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اہم ملاقات

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بی آئی ایس پی کے نظام میں مزید شفافیت لانے، سندھ حکومت اور بی آئی ایس پی کے درمیان جاری تعاون بالخصوص ڈیٹا…

جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کا کردار ‘تاریخی’ قرار

از نظیر سیال اسلام آباد/کراچی: بین الاقوامی اسٹریٹجک امور کے ماہر ڈاکٹر حامد خان المشرقی نے واضح طور پر کہا ہے کہ خطے اور دنیا میں امن برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کا کردار نہایت اہم اور ممکنہ طور پر “تاریخی” حیثیت اختیار کر چکا ہے، خاص…