Browsing Category

پاکستان

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹر ڈیپارٹمنٹل فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کا شاندار آغاز

فیصل آباد: نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں انٹر ڈیپارٹمنٹل فٹبال چیمپئن شپ دو ہزار چھبیس کی افتتاحی تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد قمر خان، ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چیئرمین شعبہ کلاتھنگ نے رسمی…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، نوجوانوں اور کم آمدن طبقے کے لیے بجٹ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام اور مختلف شعبوں میں نئے منصوبوں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں…

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز میں 800 سے زائد افراد کی جانچ پڑتال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے شہر بھر میں بڑے پیمانے پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز شروع کر دیے ہیں۔ یہ اقدامات انسپکٹر جنرل اسلام آباد کے احکامات پر کیے جا رہے ہیں تاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر…

ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری…

ایس ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا کے خصوصی احکامات کی روشنی میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے مزید منشیات فروش ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج۔ ڈی ایس پی کوٹری شاہنواز جوکھیو کی نگرانی میں ایس ایچ او جامشورو انسپیکٹر امتیاز…

غازی پبلک ہائر سیکنڈری سکول کی طالبات نے جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان میں پہلی تین پوزیشن حاصل کر لیں

اوکاڑہ: غازی پبلک ہائر سیکنڈری اسکول پل دھول کی طالبات نے پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا) کے جماعت ہشتم کے سالانہ امتحان 2026 میں پہلی تین پوزیشنیں حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ پیکٹا کی جانب سے جاری…

بات اب وہ رہی نہیں

 تحریر: محمد محسن اقبال انسانی تاریخ کے طویل سفر میں، افراد ہوں یا اقوام، ہمیشہ کچھ ایسی دلکش مگر نازک فریبِ نظر  کے سہارے جیتے آئے ہیں جو ان کی جدوجہد کو معنی عطا کرتے اور ان کی اجتماعی خودداری کو سہارا دیتے ہیں۔ یہ خوش گمانیاں، جو…

جعلی سوڈا واٹر یونٹ بے نقاب، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پیرودھائی کے علاقے گلزارِ حبیب، نزد اعوان چوک میں قائم ایک غیر قانونی سوڈا واٹر پروڈکشن یونٹ کا سراغ لگا کر اسے سیل کر دیا۔ کارروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے تعاون…

گورنر خیبرپختونخوا کو ڈیجیٹل مردم شماری و شماریاتی امور پر بریفنگ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 14 اپریل 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان ادارہ شماریات خیبرپختونخوا آفس کی جانب سے محکمانہ بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ چیف اسٹیٹیسٹیکل آفیسر محمد انور نے دی جس میں ادارے کے…

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے نائب وزیرِ خارجہ ، مصر کے اسسٹنٹ وزیرِ…

اسلام آباد۔14اپریل  :نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے نائب وزیرِ خارجہ سفیر موسیٰ کولاکلی کایا ، مصر کے اسسٹنٹ وزیرِ خارجہ سفیر ناظح النگاری اور سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل شہزادہ ڈاکٹر عبداللہ بن…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ ا?مد،ان کی والدہ کے انتقال پر…

اسلام آباد۔14اپریل  :وزیراعظم محمد شہباز شریف وزیر مملکت عبد الرحمٰن کانجو کی رہائش گاہ گئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔منگل کو وزیراعظم افس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحومہ کے لیے…