Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد پولیس میں جدید ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، شہری سہولیات میں بہتری کے اقدامات تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسپکٹر جنرل اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اسپیشل برانچ کے مکمل ہونے والے جدید ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اسپیشل برانچ محمد سرفراز ورک نے…

وفاقی وزیر امیر مقام کا اسکردو دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) سکردو، 28 مارچ: وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام تین روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اسکردو میں اہم سرکاری و انتظامی…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی رضوان الرحمان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان…

لاہور ۔28مارچ  :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضوان رضی) کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ…

فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد۔28مارچ :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے موجودہ حالات میں بلخصوص توانائی کی بچت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فطرت کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے ارتھ آور کی مناسبت سے شہریوں پر…

وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون، امریکا، خلیجی اور اسلامی ممالک کے…

اسلام آباد۔28مارچ  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو پاکستان کے امریکا، برادر خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کی…

گورنر خیبرپختونخوا کا مذہبی آزادی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر زور، بنوں واقعے کی شدید مذمت

پشاور، 28 مارچ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں “آئین پاکستان میں مذہبی آزادی” کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یہ کانفرنس اقلیتی حقوق کے نفاذ کے لیے قائم فورم کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔…

خیبرپختونخوا ترقیاتی پروگرام 2026-27: ماڈل تعلیمی ادارے، عالمی وظائف اور ایک ہزار ارب قبائلی پیکج…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ صوبہ بھر میں ماڈل سکولز و کالجز…

جس محفل میں آپ کی قدر، اہمیت، توجہ اور آپکی موجودگی کی کمی یاد لوگوں کو نہ ہو تو، آپکو پھر ان نا…

(تحریر و تربیت) (سینئر جرنلسٹ عبدالحمید مگسی) انسان ایک سماجی مخلوق ہے، وہ تنہائی سے زیادہ تر اچھے لوگوں کی محفلوں میں جانا پسند کرتا ہے، اچھے لوگوں سے ملنا، بات کرنا، نئے لوگو سے تعلق بنانا اس کی فطرت میں شامل ہے، مگر…

ملک بھر میں انسدادِ منشیات فورس کی کارروائیاں، 72 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 28 مارچ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں چھ کارروائیاں کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 72.92 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جن کی مالیت 53 لاکھ روپے سے زائد بتائی…

وزارتِ مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمینِ حج کے لیے اہم سہولیات کو ایک…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد (27 مارچ 2026، ترجمان مذہبی امور): وزارتِ مذہبی امور نے حکومتی ہدایات پر مؤثر عمل درآمد کرتے ہوئے عازمینِ حج کے لیے اہم سہولیات کو ایک ہی دن فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق حج تربیت، ویکسینیشن…