Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کا پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، 56 ارب روپے کا بوجھ حکومت برداشت کرے گی

رپورٹ سید افنان شاہ اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 95 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 203 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو عالمی منڈی میں قیمتوں کے شدید دباؤ سے بچانے…

سکرنڈ میں عمرہ سعادت پر ظہرانہ، سماجی خدمات کو خراج تحسین

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) سابق وفاقی سیکریٹری اور ہمدرد آرگنائزیشن کے چیئرمین گل محمد رند کی جانب سے ہمدرد سپورٹ پروگرام کے چیئرمین قاضی جاوید سنائی کے اعزاز میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ایک ظہرانہ دیا گیا، جس میں مختلف سماجی و صحافتی…

“نئی سندھ کی تعمیر” کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) قومی عوامی تحریک تحصیل سکرنڈ کے زیرِ اہتمام مرحبا ہال میں “نئی سندھ کی تعمیر” کے عنوان سے ایک لیکچر پروگرام منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ایاز…

سکرنڈ میں ترقیاتی میگزین کی رونمائی، ساگر علی زرداری کی کاوش کو سراہا گیا

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڈ) صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری کے محکمے میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرنے کے لیے سندھ کے نوجوان سماجی رہنما ساگر علی زرداری کی جانب سے 50 صفحات پر مشتمل ایک میگزین شائع کیا گیا، جسے بطور تحفہ صوبائی وزیر…

مارکیٹس میں ٹریفک انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے اسلام آباد کی مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ٹریفک اہلکاروں سے ملاقات کی اور ڈیوٹی پوائنٹس کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ رش والے مقامات پر اضافی نفری…

اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد پولیس نے آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز شروع کر رکھے ہیں۔ یہ کارروائیاں تھانہ مارگلہ،…

تھیٹر ہماری ثقافت کا آئینہ دار ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تھیٹر اداکاری کی درسگاہ اور ہماری ثقافت کا آئینہ دار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے فنکار نہ صرف ملک بلکہ بیرونِ ملک بھی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق حکومت نے تھیٹر کو فحاشی سے…

عالمی یومِ تھیٹر پر وزیرِ اعلیٰ کا پیغام

لاہور: وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تھیٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت تھیٹر کی بحالی اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھیٹر معاشرتی اصلاح اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کا…

پنجاب بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور منانے کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں 28 مارچ کو ”ارتھ آور“ منانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک روشنیاں بند رکھی جائیں گی۔ وزیرِ اعلیٰ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ توانائی…

فطرت الیاس بلور کے انتقال پر فاروق ستار کا اظہارِ تعزیت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما مرحوم الیاس احمد بلور کی اہلیہ، محترمہ فطرت الیاس بلور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ…