Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی فریال تالپور کی رہائش گاہ آمد، ان کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی پر…

کراچی۔26مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سندھ اسمبلی کی رکن فریال تالپور کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی پر انہیں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک 2.0 کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زراعت، صنعتی تعاون اور بنیادی ڈھانچے کے ترجیحی منصوبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے سی پیک 2.0کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ قریبی ہم آہنگی جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔…

وزیر اعظم شہباز شریف کو ملائشیا ئی ہم منصب داتو سری انور ابراہیم کا فون ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے…

اسلام آباد۔26مارچ  :ملائشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی امن کوششوں کے لئے حمایت کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو امریکا اور ایران کو…

اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں…

اسلام آباد۔26مارچ  :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے، اس مقصد کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد موجود ہے، اس سے بھرپور استفادہ کرنے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، معیشت، توانائی اور علاقائی صورتحال کا…

اسلام آباد۔26مارچ :صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر میں ایک اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کی جس میں تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں معیشت اور توانائی کی بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ…

وفاقی وزیر امیر مقام پیسکو کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام کے زیر صدارت ، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (پیسکو) کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری پاور…

عید پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن، 74 لاکھ روپے مسافروں کو واپس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 26 مارچ: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران مسافروں سے ناجائز طور پر وصول کی گئی 74 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس…

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر: محمد محسن اقبال جدید عہد میں طاقت سرگوشیوں میں بات نہیں کرتی؛ وہ اپنے وجود کا اعلان دعوؤں، تکرار اور ایسے بیانیوں کے ذریعے کرتی ہے جو حقیقت ہی نہیں بلکہ تاثر کو بھی تشکیل دیتے ہیں۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران واشنگٹن سے ایک ایسا ہی…

ڈاکٹر فاروق ستار سندھ ہائی کورٹ میں KSDP 2020 کی سماعت میں پیش ہوں گے

کراچی، 25 مارچ 2026: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما، ڈاکٹر فاروق ستار، اراکین اسمبلی کے ہمراہ کل، 26 مارچ 2026ء بروز جمعرات، بوقت صبح 9 بجے، سندھ ہائی کورٹ میں کراچی اسٹریٹیجک ڈیولپمنٹ پلان (KSDP 2020) کی سماعت کے سلسلے میں پیش…

اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 24 مارچ 2026: اسپیکر قومی اسمبلی، سردار ایاز صادق، اور ڈپٹی اسپیکر، سید غلام مصطفیٰ شاہ، نے آج کراچی میں گورنر سندھ، نہال ہاشمی کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر اسپیکر نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا…