Browsing Category

پاکستان

حج 2026: پروازوں کا شیڈول جاری، آپریشن 18 اپریل سے شروع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 25 مارچ: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے حج 2026 کے لیے پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا، جبکہ سرکاری اسکیم کے تحت منتخب عازمین کے ویزوں کا اجرا بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق حج آپریشن…

50 لاکھ انعامی ڈاکو نصراللہ شر گرفتار، شکارپور پولیس کی بڑی کامیابی

لاڑکانہ، 25 مارچ 2026: ڈپٹی انسپیکٹر جنرل پولیس لاڑکانہ رینج ناصر آفتاب کی قیادت میں پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایس ایس پی شکارپور محمد کلیم کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 50 لاکھ روپے انعام یافتہ اشتہاری ڈاکو…

حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہے، انجینئر…

اسلام آباد۔25مارچ:وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں حکومت ملک کے تمام علاقوں بالخصوص گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نگراں وزیر اعلیٰ گلگت…

نائب وزیرِ اعظم کی یورپی یونین کی نائب صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو،علاقائی و بین الاقوامی صورتحال بارے…

اسلام آباد۔25مارچ  :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب…

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد۔25مارچ  :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے انہیں خلیج کی صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی عالمی امن کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں…

وزیر اعظم  شہباز شریف کا قطر ی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان کی طرف سے…

اسلام آباد۔25مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر کو امن کیلئے کی جانے والی پاکستان کی سفارتی کوششوں کے بارے میں اعتماد میں لیتے ہوئے قطر کے غیر معمولی تحمل کو سراہا ہے اور پاکستان کی طرف سے مکمل یکجہتی اور حمایت کا یقین دلایا ہے۔…

وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فون پر بات چیت، سعودی عرب اور برادر عوام کے ساتھ کھڑ ے رہنے کے…

اسلام آباد۔25مارچ  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی قیادت کو تمام فریقین تک پاکستان کی تعمیری سفارتی رسائی بارے اعتماد میں لیتے ہوئے موجودہ بحران میں سعودی عرب کے غیر معمولی تحمل کو سرا ہا ہے اور یقین دلایا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب…

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ملکی غذائی ضروریات متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی…

اسلام آباد۔25مارچ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی غذائی ضروریات کو متاثر کئے بغیر خلیجی ممالک کو اشیائے خوردونوش کی برآمد کے لئے اقدامات تیز کرنے، کراچی اور گوادر سمیت بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشنز میں اضافے کے لئے جامع لائحہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا وفاقی حکومت کی اجلاس منسوخی پر شدید تحفظات کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | پشاور، 25 مارچ 2026 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ اعلیٰ سطحی اجلاس کی اچانک منسوخی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرحد پار دہشتگردی کے خطرات پر حقیقت واضح کر دی

تحریر: طارق خان ترین ڈی جی آئی ایس پی آر (Inter-Services Public Relations) کے حالیہ ٹی وی انٹرویو نے پاکستان کی انسداد دہشتگردی حکمت عملی کو واضح، مدلل اور غیر مبہم انداز میں پیش کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب غلط معلومات اور پروپیگنڈا زمینی…