Browsing Category
پاکستان
گلگت بلتستان میں تیز انٹرنیٹ ناگزیر، 5جی پر زور
اسلام آباد — نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے کہا ہے کہ خطے میں تیز رفتار انٹرنیٹ اور بہتر ڈیجیٹل رابطہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ سے ملاقات میں انہوں نے 5جی سروس کے جلد اجرا اور…
ترجمان کی مبارکباد، صحافت کو اہم ستون قرار
گلگت — نگراں وزیر اعلیٰ کے ترجمان شبیر میر نے بھی پروگریسو پینل کی کامیابی پر نومنتخب قیادت کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ صحافت معاشرے کا اہم ستون ہے اور صحافی عوام اور حکومت کے درمیان مؤثر پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی…
سیوریج منصوبہ: پیش رفت سست، کام تیز کرنے کی ہدایت
گلگت — ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹری سیوریج منصوبے اور شہر کی ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سڑکوں کی میٹلنگ، منصوبے کے باقی کام، فنڈز کے استعمال اور سابقہ فیصلوں پر پیش رفت پر…
گلگت پریس کلب انتخابات: پروگریسو پینل بلا مقابلہ کامیاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت — صوبائی نگراں وزیر اطلاعات، نشریات و انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے گلگت پریس کلب کے انتخابات 2026-27 میں پروگریسو پینل کی بلا مقابلہ کامیابی پر نومنتخب عہدیداران اور سپریم باڈی کے اراکین کو مبارکباد پیش کی۔…
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کو سیکریٹری خزانہ محکمانہ بریفننگ دے رہے ہیں ۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ارشد مجید مہمند کو سیکریٹری خزانہ محکمانہ بریفننگ دے رہے ہیں ۔
عید کے دوران اضافی کرائے کی مد میں 67 لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس۔
اسلام آبا د: 24مارچ ،2026
موٹروے پولیس کی بہترین حکمت عملی سے عید الفطر کے دوران موٹرویز اور ہائی ویز پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس مسافروں کی محفوظ سفر کو یقینی بنانے اور قومی شاہراہوں و موٹرویز…
پشاور: نیب خیبر پختونخوا میں کھلی کچہری، عوام کی شکایات براہِ راست سنی جائیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 24 مارچ: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب)، خیبر پختونخوا فرمان اللہ، 26 مارچ 2026 بروز جمعرات بوقت دوپہر 2 بجے عوام کی شکایات براہِ راست سنیں گے۔ یہ کچہری پی ڈی اے کمپلیکس فیز 5، حیات آباد پشاور میں منعقد…
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ تھانہ ہمک پولیس نے راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے…
لائی بے قدراں نال یاری
تحریر: محمد محسن اقبال
جب قوت کا مظاہرہ حکمت و دانائی سے عاری ہو جائے تو وہ اکثر تنہائی کے اندھیروں میں جا گرتا ہے۔ عصرِ حاضر کی عالمی سیاست کے اسٹیج پر امریکہ بدستور ایک طاقتور کردار کے طور پر موجود ہے، مگر اس کی موجودہ قیادت اُن…
عالمی یومِ تپ دق: مریم نواز کا ٹی بی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 24 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ تپ دق کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے سے تپ دق کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بروقت تشخیص، مؤثر علاج اور عوامی آگاہی کی اہمیت پر زور دیا…
