Browsing Category
پاکستان
ملتان میں خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 23 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کے ذریعے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملتان میں خاتون کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق…
یوم پاکستان: امیر مقام اتحاد، استحکام اور قومی سلامتی کو نمایاں کرتا ہے۔
سوات: یومِ پاکستان کے موقع پر وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے مسلم لیگ (ن) ہاؤس سنگوٹہ سوات میں منعقدہ ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ 1940…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں پرچم کشائی کی۔
صدر نے قومی پرچم کو بلند کیا۔
سندھ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز…
اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار، 16.28 کلو منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 24 مارچ 2026: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں پانچ کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 16.28 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی، جن کی مالیت 19 لاکھ روپے…
گلگت بلتستان بھر میں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت/سکردو/استور/دیامر: ملک کے دیگر حصوں کی طرح گلگت بلتستان بھر میں 23 مارچ یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف اضلاع میں پرچم کشائی، ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں شہریوں، طلبہ، علمائے…
گورنر خیبرپختونخوا کی گورنر سندھ سے ملاقات
کراچی، 23 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دورہ کراچی کے دوران گورنر ہاؤس سندھ میں گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فیصل کریم کنڈی نے گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور گلدستہ و سونئیر…
گورنر خیبرپختونخوا کا یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام
پشاور، 23 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ پاکستان کے موقع پر عوام کے نام پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ 1940ء کو برصغیر کے مسلمانوں نے ایک الگ ریاست پاکستان کے قیام کا عزم کیا۔ اس دن مسلمانوں نے اپنے مذہبی،…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا یومِ پاکستان پر خصوصی پیغام
پشاور، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے یومِ پاکستان کے موقع پر عوام کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ مسلمانوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا نتیجہ ہے اور اسلاف کی جدوجہد اتحاد، ایمان اور نظم…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یومِ پاکستان پر احساسِ شجر مہم کا آغاز کیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور/اسلام آباد، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے عمران خان کے کلین اینڈ گرین پاکستان وژن کے تحت خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پودا لگا کر احساسِ شجر مہم کا آغاز کیا۔ یومِ پاکستان اور…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورۂ بلوچستان، شہداء کے اہلِ خانہ سے تعزیت، پشین جلسے سے خطاب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور/کوئٹہ، 23 مارچ 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے دورۂ بلوچستان کے دوران کوئٹہ پہنچنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے شہید کارکن عبدالرشید کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔…
