Browsing Category
پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی عیدالفطر پر قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد، سادگی اور اتحاد پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 مارچ 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عیدالفطر کے موقع پر قوم اور امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشیاں بانٹنے، سادگی اختیار کرنے اور اتحاد کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
اپنے پیغام میں…
مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، قومی خدمت پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 21 مارچ 2026: پاکستان کی مسلح افواج کی اعلیٰ قیادت نے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، قربانی اور قومی خدمت کے جذبے کو اجاگر کیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا عیدالفطر پیغام: اتحاد، ایثار اور خدمت خلق پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 20 مارچ 2026: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی اور امت مسلمہ میں مزید اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالفطر ایثار، اتحاد، خدمت خلق…
گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور زلمی کی ملاقات، پی ایس ایل میچ کی دعوت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 20 مارچ 2026: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور زلمی کے چیف آپریٹر آفیسر میاں عباس نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔
میاں عباس نے اس موقع پر پشاور زلمی کی آفیشل کٹ گورنر کو پیش کی اور 28 مارچ کو پشاور…
گلیشیئرز کا عالمی دن: صدر کا ماحولیاتی تحفظ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 مارچ: برفانی گلیشیئرز کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں گلیشیئرز کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم قدرتی ذخائر ملک میں زندگی، معیشت اور آبی وسائل کے تسلسل کے لیے ناگزیر ہیں۔…
اسلام آباد میں عید سکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 20 مارچ: چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور اہم تنصیبات کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر ریڈ…
تم آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہو!!!
👈از دفتر ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس لاڑکانہ رینج پولیس لاڑکانہ 20 مارچ 2026.
ہم تمہیں بھولے نہیں
۔🇵🇰DIGP لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کا پانچوں اضلاع میں لاڑکانہ رینج پولیس کے شہدا…
صدر مملکت آصف علی زرداری کا نوروز پر امن و امید کا پیغام
اسلام آباد:.
صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوروز کے موقع پر قوم اور خطے کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوروز بہار، تازگی اور روشنی کی جیت کی علامت ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان میں ثقافتی اور مذہبی تنوع ہماری قومی…
سعودی عرب اور قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان عید پر عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا
ریاض/دوحہ، 20 مارچ: سعودی عرب اور قطر نے عیدالفطر کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے اس جنگ بندی کو امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام سعودی عرب، قطر اور…
جامشورو پولیس شہداء کے ورثاء سے ملاقات، عید پر خصوصی تحائف فراہم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جامشورو، مارچ 20: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو کے خصوصی احکامات کی روشنی میں، ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیق چھانگا کی ہدایات پر جامشورو پولیس نے شہید اہلکاروں کے ورثاء سے…
