Browsing Category
پاکستان
پاک چین تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 18 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لاہور میں چین کے نئے قونصل جنرل سن یان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون، سی پیک کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کو…
عید پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم، مسافروں کو ریلیف دینے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 18 مارچ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی…
جھنگ میں خاتون کی خودکشی کی کوشش ناکام، سیف سٹیز کی بروقت کارروائی سے جان بچالی گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 18 مارچ: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید نگرانی کے نظام کے ذریعے جھنگ میں ایک خاتون کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا کر اس کی قیمتی جان بچا لی گئی۔ ترجمان کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون اچانک مصروف…
گلگت بلتستان: لائیو اسٹاک ترقی کیلئے نسلی مرغیوں کی تقسیم، خواتین خودکفالت پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 18 مارچ: محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام لائیو اسٹاک سیکٹر کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے خصوصی پروگرام کے تحت نسلی مرغیوں کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے…
اسلام آباد پولیس کا منظم گینگز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، پانچ ملزمان گرفتار
اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ ترنول اور اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران راہزنی اور کار چوری کی وارداتوں میں مطلوب…
ہائی ویز پولیس کا عید کے موقع پر مسافروں کے لیے خصوصی اقدامات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 18 مارچ 2026: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر مسافروں کو محفوظ اور آرام دہ سفر فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ انسپکٹر جنرل موٹروے…
سندھ طاس معاہدہ، ایک کسان کی نظر سے
فرحان خان (پی آئی ڈی پشاور)
پاکستان کے دیہی علاقوں میں جب ایک کسان اپنی زمین پر کھڑا ہو کر آسمان کی طرف دیکھتا ہے تو اس کی امید بارش سے زیادہ دریاؤں کے پانی سے جڑی ہوتی ہے۔ یہی پانی اس کی فصل، اس کے بچوں کی تعلیم اور اس کے گھر…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبے میں زراعت کی جدید ترقی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 17 مارچ: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت صوبہ پنجاب میں زراعت کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ کی ہدایت پر زرعی طلبہ کی تعیناتی، ماڈل زرعی بازار، پکی نہریں، بلڈوزر آپریشنز اور…
افغان نوجوانوں نے طالبان حکومت کے خلاف نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کا اعلان کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
افغانستان کے شمالی اور مشرقی صوبوں کے نوجوانوں نے طالبان حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کے طور پر نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
اس تنظیم کے بیان کے مطابق یہ اقدام طالبان کی جابرانہ، انتہا پسندی اور رجعت…
انسدادِ منشیات فورس کی بڑی کارروائیاں، 472 کلو منشیات برآمد، 11 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 چھاپوں کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور 13 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 472.39 کلوگرام منشیات برآمد کر لی۔…
