Browsing Category

پاکستان

اب تو کمبل ہی نہیں چھوڑتا

تحریر: محمد محسن اقبال عالمی سیاست کا موجودہ لمحہ تاریخ کے اُن نازک اور غیرمعمولی ادوار کی یاد دلاتا ہے جب واقعات اس تیزی اور بے یقینی کے ساتھ رونما ہوتے ہیں کہ تجربہ کار مبصرین بھی یقینی رائے قائم کرنے سے قاصر رہ جاتے ہیں۔ جو کچھ کبھی…

چین کا صحت عامہ کا تحفظاتی نظام: 1.33 ارب شہریوں کے لیے عالمی معیار کی فلاحی خدمات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیجنگ، 17 مارچ: چین کا صحت عامہ کا تحفظاتی نظام دنیا میں سماجی بہبود اور عوامی فلاح کے شعبے میں ایک مثالی ماڈل کے طور پر سامنے آ چکا ہے۔ سال 2025 کے اختتام تک 1.33 ارب سے زائد افراد بنیادی طبی انشورنس کے تحت محفوظ ہو…

افغان طالبان کے جھوٹے دعووں کا بے نقاب: پاکستان کی فضائی کارروائی میں کابل اسپتال پر 400 ہلاکتوں کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کابل: افغان طالبان کی جانب سے یہ دعویٰ کہ پاکستان کی فضائی کارروائی کے دوران کابل کے ایک اسپتال میں 400 افراد ہلاک ہوئے، عالمی اور مقامی میڈیا کی تحقیقات کے بعد بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔ زویہ نیوز، افغان ٹائمز اور…

وفاقی محتسب ریجنل آفس پشاور کے انچارج کی پیسکو چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کے ریجنل انچارج جناب محمد قاسم جان نے واپڈا ہاؤس پشاور میں پیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب اختر حمید خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جناب محمد قاسم جان نے وفاقی محتسب آف…

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا 48واں سالانہ اجلاس، شیئر ہولڈرز کی بھرپور شرکت

راولپنڈی: فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے 16 مارچ 2026 کو اپنا 48واں سالانہ عمومی اجلاس کامیابی کے ساتھ منعقد کیا، جس میں 59 فیصد کورم کے ساتھ نمایاں شیئر ہولڈرز کی بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی۔ اجلاس میں ذاتی شرکت، ویڈیو کانفرنسنگ…

پی ایس سی اے کی فوری کارروائی، برکت مارکیٹ لاہور میں موبائل چھیننے والا ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 17 مارچ 2026: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے فیلڈ پولیس کی معاونت سے برکت مارکیٹ لاہور میں شہری سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔…

گلگت بلتستان کے نئے چیف سیکرٹری سے وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ 2026: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے گلگت بلتستان کے نو تعینات چیف سیکرٹری ارشد مجید مہمند نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری امور کشمیر، گلگت بلتستان و…

بی آئی ایس پی چیئرپرسن کا رحیم یار خان واقعے کی متاثرہ خواتین سے اظہار ہمدردی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ رحیم یار خان، 17 مارچ 2026: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) سینیٹر ربینہ خالد نے شیخ زاید ہسپتال، رحیم یار خان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گزشتہ روز کے المناک واقعے میں زخمی ہونے والی خواتین مستفیدین سے ملاقات…

خیبر میں آر ٹی ایس ایکٹ پر آگاہی مہم تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر: ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (آر ٹی ایس) ثریا خان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر لنڈی کوتل کا دورہ کرتے ہوئے صحافیوں کو حقِ عوامی خدمات ایکٹ اور اس کے دائرہ اختیار سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ…

زائد کرایہ واپس، موٹروے پولیس کارروائیاں تیز

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 مارچ — نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 لاکھ روپے سے زائد رقم مسافروں کو واپس دلوادی۔ ترجمان کے مطابق سلطان احمد چوہدری کی ہدایات پر…