Browsing Category
پاکستان
چشمہ رائٹ بینک کینال کی بحالی کا 90 فیصد کام مکمل، نہر 18 مارچ تک فعال ہوگی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 مارچ 2026
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جنرل منیجر واپڈا نارتھ مجاہد تنویر نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی جس میں ڈیرہ اسماعیل خان میں چشمہ رائٹ بینک کینال میں پڑنے والے شگاف کی بحالی کے جاری…
ملاقات، بجلی کے مسائل پر تبادلہ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اختر حمید خان نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں بجلی کی موجودہ صورتحال، جنوبی اضلاع میں لوڈشیڈنگ اور ریکوری کے معاملات پر…
رحیم یار خان: بی آئی ایس پی رقم کی تقسیم کے دوران چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
رحیم یار خان: بی نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت امدادی رقم کی تقسیم کے دوران ایک دکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ چک 123‑P…
ٹھٹہ پولیس کی کارروائی، ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ٹھٹہ: پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب کرمنل گینگ کے مرکزی ملزم کو اسلحہ اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ چھینی گئی رقم میں سے 30 ہزار 500 روپے نقد اور شناختی کارڈ بھی برآمد کر لیا…
سکردو اور شگر میں مفت سولر پینل سکیم کی قرعہ اندازی
سکردو: وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے لیے شروع کی گئی مفت سولر پینل سکیم کے تحت مستحق درخواست دہندگان میں سولر پینلز کی شفاف تقسیم کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی سکردو کے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی…
اسلام آباد پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، ملزمان گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران ایک پولیس افسر پر فائرنگ کرنے والے ملزم اور افغان ڈکیت گینگ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر عمر حیات کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے…
ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 167 کلو سے زائد منشیات برآمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے آٹھ آپریشنز کے دوران ایک خاتون سمیت گیارہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں…
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 40 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں کے دباؤ کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے حکام کو خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش…
آپریشن غضب للحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ لکی مروت میں کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ کوہاٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں…
تیل کی بڑھتی قیمتیں اور پاکستان کی ناتواں معیشت –
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اتوار کو مزید بڑھ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع کی جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں دھماکوں اور آگ لگنے کی…
