Browsing Category

پاکستان

افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کے کامیاب حملے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے 12 اور 13 مارچ کی درمیانی شب افغانستان میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو کامیاب فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے…

علاقائی کشیدگی کے پس پردہ عالمی کھیل

 تحریر: محمد محسن اقبال عالمی سیاست کے پیچیدہ منظرنامے میں اتحاد ہمیشہ مشترکہ اقدار کی بنیاد پر قائم نہیں ہوتے بلکہ اکثر مشترکہ خدشات اور اندیشوں سے جنم لیتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ سے جنوبی ایشیا تک پھیلی ہوئی موجودہ کشیدگی بظاہر ایک ایسے غیر…

تیل کی بڑھتی قیمتیں اور پاکستان کی ناتواں معیشت –

منظر نقوی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے حوالے سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹ پالیسی سازوں کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ ہے۔ ادارے نے اپنی تازہ “پالیسی ویو پوائنٹ” میں…

یوم القدس ریلی کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کے متبادل راستوں کا منصوبہ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے یوم القدس ریلی کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی متبادل راستوں کا منصوبہ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور متبادل راستے استعمال…

پنجاب میں یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات

لاہور: پنجاب حکومت نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق تمام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کر دیا گیا…

وفاقی محتسب کی مداخلت سے ریٹائرڈ ملازم کو تین سال بعد فیئر ویل گرانٹ مل گئی

پشاور: وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس پشاور کی مداخلت سے پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے ریٹائرڈ ملازم محمد ظہیر خان کو تین سال بعد ان کی فیئر ویل گرانٹ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے رہائشی محمد ظہیر خان نے ریٹائرمنٹ کے بعد طویل…

نہال ہاشمی گورنر سندھ مقرر، صدر مملکت کی منظوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 48 اور 101 کے…

گلگت: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں سالانہ اسپورٹس گالا کا شاندار اختتام

گلگت، 12 مارچ 2026: نگران صوبائی وزیر تعلیم و قانون بہادر علی خان نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میناور گلگت میں منعقدہ ایک ہفتہ طویل سالانہ اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اسپورٹس گالا کے دوران طلباء نے والی…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کی بحالی کا اعلان

پشاور، 12 مارچ 2026: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اہم اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں موجود ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…

وزیر اعظم کی مفت سولر اسکیم: گلگت میں شفاف ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز

گلگت، 12 مارچ 2026: نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، جسٹس (ر) یار محمد نے وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی مفت سولر اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت ضلع گلگت کے درخواست دہندگان کے لیے شفاف ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا۔ اس منصوبے کے…