Browsing Category

پاکستان

سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان میں کفایت شعاری اقدامات

گلگت، 12 مارچ 2026: بین الاقوامی سطح پر بگڑتی ہوئی صورتحال اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر، سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس، جسٹس سردار محمد شمیم خان نے ادارہ جاتی سطح پر کفایت شعاری اور ایندھن کے مؤثر استعمال کے لیے اہم…

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر رفتار کم، ایندھن کی بچت کو فروغ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 مارچ 2026: حکومتِ پاکستان نے وزیرِ اعظم کی ہدایات کے مطابق موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی حدِ رفتار میں کمی کر دی ہے تاکہ کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کو فروغ دیا جا سکے۔ نئی ہدایات کے…

اسلام آباد میں گرینڈ سرچ آپریشنز، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ آپریشنز تھانہ…

اسپیکر قومی اسمبلی کی بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر کو مبارکباد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 12 مارچ: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر میجر ریٹائرڈ حفیظ الدین احمد کو متفقہ انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کا متفقہ انتخاب…

گورنر سندھ کی تبدیلی پر فاروق ستار کا ردعمل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان مسلم لیگ ن کی حلیف جماعت ہے اور گورنری ایک آئینی عہدہ ہے جو روایت کے…

فوڈ اتھارٹی نے لوئر دیر میں ضبط شدہ غیر معیاری خوراک تلف کر دی

لوئر دیر: خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے غیر معیاری اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ضبط شدہ اشیاء کی بڑی مقدار تلف کر دی۔ کارروائی کے دوران سینکڑوں لیٹر جعلی مشروبات، 600 پیکٹس زائدالمیعاد مصالحہ جات، 80…

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے 8 ہزار کلو خراب قیمہ و کوفتے، 5 ہزار کلو دل و کلیجی اور جعلی مشروبات…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے رمضان المبارک کے دوران غیر معیاری، ملاوٹ شدہ اور مضرِ صحت خوراک کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ مردان میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ایک قیمہ پروڈکشن یونٹ پر چھاپہ مار…

لاڑکانہ پولیس کی کارروائی، 3 کلو چرس سمیت ملزم گرفتار

انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ، 12 مارچ 2026: لاڑکانہ پولیس نے ماہوٹہ تھانہ کی حدود میں چوہڑ پور برج والے علاقے سے منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران منشیات فروش ساحل ابڑو کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے تین کلو (3000…

ڈھاڈر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بولان/ڈھاڈر: ڈھاڈر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ محکمہ آبپاشی آفس ڈھاڈر کے سامنے پیش آیا۔ مقتول کی شناخت نزیر احمد عرف ناٹو ولد محمد عالم، قوم راہیجہ کے…

خیبر پختونخوا حکومت کا ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کی بحالی کا منصوبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے ماڈل سکولز اور انسٹیٹیوٹس کے معیار اور وقار کو بحال کرنے کے لیے جامع منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اجلاس…