Browsing Category

پاکستان

نجات مہران آپریشن، 24 مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاڑکانہ: کچے کے علاقے میں جاری نجات مہران آپریشن کے دباؤ کے نتیجے میں لاڑکانہ پولیس نے سنگین جرائم میں مطلوب ایک اشتہاری ڈاکو کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی ڈی آئی جی لاڑکانہ و سکھر رینج…

جیکب آباد میں سرکاری گندم خوردبرد اسکینڈل، دو ملازم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری گندم خوردبرد کرنے کے الزام میں محکمہ خوراک کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاڑکانہ شیراز احمد لغاری کے حکم…

جمس اسپتال میں فلاحی خدمات پر تاج ویلفیئر کو خراج تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز جیکب آباد کے ڈائریکٹر ڈاکٹر زبیر احمد شیخ نے تاج ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے مریضوں کے لیے ادویات، پودوں کی فراہمی اور سکیورٹی عملے…

جیکب آباد میں بجلی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، شہری پریشان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جیکب آباد: سیپکو کی مبینہ بدانتظامی اور کرپشن کے باعث جیکب آباد کے شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں اور سٹی فور فیڈر پر لوڈشیڈنگ میں کمی نہ آ سکی، جس کے باعث ماہ صیام میں بھی عوام کو ریلیف نہیں مل سکا۔ ذرائع کے…

خلیج ایک بڑے سانحے کے دہانے پر

تحریر: محمد محسن اقبال مشرقِ وسطیٰ میں جاری موجودہ کشیدگی نے بین الاقوامی نظام کو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے سب سے نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ فروری 2026 کے اواخر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی مشترکہ فوجی…

کیماڑی میں منشیات اسمگلنگ ناکام، ایک ملزم گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: ضلع کیماڑی کے علاقے موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی ترسیل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم طارق کو گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے ایک کلو گرام سے زائد…

دلدار سینٹر موبائل فون چوری واقعہ، آئی جی سندھ کا سخت نوٹس

کراچی: صدر کے علاقے میں واقع دلدار سینٹر میں قائم ایک موبائل فون کی دکان سے بڑی تعداد میں موبائل فون چوری ہونے کے واقعے پر انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لے لیا۔ آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی ابتدائی…

شہید بینظیر آباد پولیس کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار ✦✦

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ | مورخہ: 11 مارچ 2026 شہید بینظیر آباد: ایس ایس پی شہید بینظیر آباد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف جاری مہم میں اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع…

پائیدار معاشی ترقی کے لیے مضبوط اور مو ¿ثر کیپٹل مارکیٹ نہایت اہم ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا سی…

اسلام آباد۔ 11 مارچ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے مضبوط اور مو ¿ثر کیپٹل مارکیٹ نہایت اہم ہے، متحرک کارپوریٹ بانڈ مارکیٹ کی ترقی طویل مدتی مقامی بچتوں کو متحرک کرنے اور نجی شعبے کی…

نائب وزیرِاعظم کی کویت کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی پر زور دیا

اسلام آباد۔11مارچ :نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کویت کے وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے خطے میں حالیہ پیش…